احمدآباد: گجرات میں کورونا کے معاملے میں مسلسل ضافہ ہو رہا ہے اب تک اس وائرس سے 56 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس کے معاملے میں اضافے کو دیکھتے ہوئے احمد آباد کے مشہور ساحل رنگ علی سرکار کی درگاہ کو 25 جولائی سے دو اگست تک کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔
اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے بتایا کہ ایک اگست کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی اس دوران بڑی تعداد میں شاپ عالم سرکار کی بارگاہ میں عقیدت مند پہنچتے ہیں اور چادر پوشی کرتے ہیں وہیں گجرات کے مختلف حصے کے لوگ بھی یہاں نماز ادا کرنے آتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں پر میلہ سا ماحول ہوتا ہے ۔ لیکن رواں سال گجرات میں کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کی گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے شاہ عالم درگاہ کو 2 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
احمدآباد: حضرت شاہ عالم درگاہ کے دروازے بند - احمدآباد: حضرت شاہ عالم درگاہ کے دروازے بند کر دئے گئے
کورونا وائرس کے معاملے میں اضافے کو دیکھتے ہوئے احمد آباد کے مشہور ساحل رنگ علی سرکار کی درگاہ کو 25 جولائی سے دو اگست تک کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔
احمدآباد: گجرات میں کورونا کے معاملے میں مسلسل ضافہ ہو رہا ہے اب تک اس وائرس سے 56 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ایسے میں کورونا وائرس کے معاملے میں اضافے کو دیکھتے ہوئے احمد آباد کے مشہور ساحل رنگ علی سرکار کی درگاہ کو 25 جولائی سے دو اگست تک کے لئے بند کر دیا گیا ہے ۔
اس تعلق سے شاہ عالم درگاہ کے خادم خاص صوبہ خان پٹھان نے بتایا کہ ایک اگست کو عیدالاضحیٰ منائی جائے گی اس دوران بڑی تعداد میں شاپ عالم سرکار کی بارگاہ میں عقیدت مند پہنچتے ہیں اور چادر پوشی کرتے ہیں وہیں گجرات کے مختلف حصے کے لوگ بھی یہاں نماز ادا کرنے آتے ہیں جس کی وجہ سے یہاں پر میلہ سا ماحول ہوتا ہے ۔ لیکن رواں سال گجرات میں کورونا وائرس کے پیش نظر حکومت کی گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے شاہ عالم درگاہ کو 2 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
TAGGED:
عوام سے گھرمیں رہنے کی اپیل