پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سناتھل سرکل کے قریب بدھ کی دیر رات گاڑیوں کی تلاشی لی جا رہی تھی۔ اسی دوران ایک ٹرک سے غیر قانونی شراب کی پانچ ہزار سات سو 60 بوتلیں ضبط کرکے ڈرائیور سمیت دو افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے۔ ضبط کیے گئے شراب کی قیمت تقریباً 19 لاکھ 44 ہزار روپے بتائی جارہی ہے۔
گرفتار کیے گئے لوگوں کی شناخت راجستھان کے بھيلواڈا کے آدرشن گر، ٹرک ڈرائیور كالورام ایس راؤ (30) اور ہریانہ کے مهندر گڑھ کے نریش کمار جھاگڈا (33) کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس معاملے کی مزید تفتیش کررہی ہے۔
ٹرک سے لاکھوں روپے کی غیرقانونی شراب ضبط - illegal wine seized
گجرات کے شہر احمدآباد کے چانگودر علاقے میں ایک ٹرک سے 19 لاکھ روپے سے زائد کی غیر قانونی شراب ضبط کرکے ٹرک ڈرائیور سمیت دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔