ETV Bharat / state

Heroin worth Rs 350 crore seized from Pak boat پاکستانی کشتی سے 350 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد

آئی سی جی اور اے ٹی ایس کی مشترکہ کارروائی میں ایک پاکستانی کشتی سے 50 کلو گرام ہیروئن ضبط کی گئی۔ Heroin worth Rs 350 crore seized from Pak boat

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 9, 2022, 8:17 PM IST

گاندھی نگر: گجرات کے انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) اور ہندوستانی کوسٹ گارڈ (آئی سی جی) کی مشترکہ کارروائی میں ایک پاکستانی کشتی سے 50 کلو گرام ہیروئن ضبط کی گئی ہے، جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 350 کروڑ روپے ہے۔سرکاری ذرائع نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ Heroin worth Rs 350 crore seized from Pak boat

اس کارروائی میں کشتی پر سوار چھ افراد کو بھی گرفتار کیا گیا جن کے بارے میں شبہ ہے کہ وہ پاکستانی شہری ہیں۔ گجرات کے ڈائریکٹر جنرل پولیس آشیش بھاٹیہ نے صحافیوں کو بتایا، "ہماری ٹیم کو کراچی سے کارگو آنے اور گجرات میں اترنے کے بارے میں خفیہ معلومات ملی تھیں۔ اس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ہم نے اسے ضبط کر لیا، یہ پاکستان میں مقیم منشیات کے اسمگلر محمد قادر نے بھیجا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : UN Chief On Pakistan پاکستان کی مدد کرنا دنیا کی اخلاقی ذمہ داری ہے، انتونیو گوتریس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.