ETV Bharat / state

وڈوڈرا ایئرپورٹ پر فضائی خدمات معطل

ریاست گجرات کے ضلع وڈوڈرا میں تیز بارش کی وجہ سے جمعہ کی صبح 9 بجے تک وڈوڈرا ایئرپورٹ پر ہوائی پروازے روک دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Aug 1, 2019, 10:08 AM IST

وڈوڈرا ایئرپورٹ پر فضائی خدمات معطل
وڈوڈرا میں موسلا دھار بارش کے سبب عوامی زندگی کافی متاثر ہوئی ہے۔
اسکائی مٹ ویدر نے ٹویٹ کے ذریعہ بتایا کہ "12 گھنٹوں کے دوران 554 ملی میٹر بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے گھروں میں پانی جمع ہوگیا اور لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
وڈودرا اور آس پاس کے علاقوں میں موسلا دھار بارش نے سیلاب جیسی صورتحال پیدا کردی ہے۔
وزیر اعلی وجئے روپانی نے شہر کی صورتحال کا جائزہ لینے لئے ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد کیا۔ اور مقامی انتظامیہ کو مدد فراہم کرنے کے لیے دو آئی اے ایس افسران کو تعینات کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ آفس کی جانب سے ایک بیان کے مطابق ، وزیر اعلی نے شہریوں کو نشیبی علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی بھی اپیل کی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف) کی ٹیموں کو ناقص مقامات پر تعینات کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

تمام اسکولوں اور کالجوں کو یکم اگست کو بند رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ وڈوڈرا ریلوے اسٹیشن بھی بند رکھا گیا ہے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.