ETV Bharat / state

Hazrat Shah Alam Sarkar Urs Cancelled : حضرت شاہ عالم سرکار کا عرس کورونا کے سبب منسوخ - Hazrat Shah Alam Sarkar Urs

ملک میں تیزی بھیل رہے امیکرون کے معاملے کو دیکھتے ہوئے گجرات کے مشہور اولیاء حضرت شاہ عالم سرکار کے عرس کو منسوخ کردیا گیا ہے Hazrat Shah Alam Sarkar Urs Cancelled Due to Corona ۔

حضرت شاہ عالم سرکار کا عرس کورونا کی وجہ سے منسوخ

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 4:38 PM IST

ملک میں پھر سے کورونا کے معاملے میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، گجرات میں بھی کورونا کے نیے ویریئنٹ امیکرون تیزی بھیل رہا Corona cases increase in country ہے، جس کو دیکھتے ہوئے گجرات کے مشہور اولیاء حضرت شاہ عالم سرکار کے عرس کو منسوخ کردیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں آج ایک پریس کانفرنس کے ذریعے حضرت شاہ عالم سرکار درگاہ کے سجادہ نشین اخلاق احمد بخاری نے بتایا کہ 'کورونا وبا کے نئے ویریئنٹ اومیکروں کے کیسز میں مسلسل ہورہے اضافے کو دیکھتے ہوئے حضرت شاہ عالم سرکار کے 563ویں عرس کو ملتوی کردیا Hazrat Shah Alam Sarkar Urs Cancelled Due to Corona گیا ہے۔ اس سال کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے عرس کے تمام رسم ادا کیے جائیں گے۔

ویڈیو
وہیں شاہ عالم درگاہ کے خادم صوبہ خان پٹھان نے کہا کہ 'اس سال حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے شاہ عالم درگاہ کے 563وا عرس منانے کا فیصلہ لیا گیا ہے ساتھ ہی اس سال لڈو تقسیم کرنے کی روایت کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے، صرف تھوڑے ہی لڈو بنائے گیے ہیں جو مختصر لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:

انہوں کہا کہ عرس کے موقع پر لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ حکومت کی جانب سے جاری کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے گھروں میں رہ کر نذر و نیاز و فاتحہ کریں۔

واضح ہے کہ ہر سال گجرات کے عظیم اولیاء اور قومی اتحاد کی مثال حضرت سید محمد سراج الدین شاہ عالم کے عرس مبارک کو بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے اور عقیدت مندوں میں منت کے لڈو تقسیم کیا جاتا ہے تاہم اس سال کورونا وبا کو دیکھتے ہوئے شاہ عالم سرکار کا عرس 4جنوری سے 20 جنوری تک منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.