ETV Bharat / state

قومی اتحاد کے ساتھ پولیس اہلکاروں کا استقبال - گجرات

ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران خدمات انجام دینے والے پولیس اہلکار کورونا کے خلاف چٹان بن کے کھڑے ہیں.احمدآباد کے کالوپور پولس اہلکاروں کا ہندو مسلم اتحاد کی مثال پیش کرتے ہوے استقبال کیا گیا.

قومی اتحاد کے ساتھ پولیس اہلکاروں کا استقبال

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 5:20 PM IST

گجرات کے احمدآباد کے سارنگپور کے قریب روزی سینما کا علاقہ جہاں ایک طرف مسجد تو دوسری جانب مندر ہے جہاں قومی اتحاد و بھائی چارے کے ساتھ لوگ زندگی بشر کر رہے ہیں.

قومی اتحاد کے ساتھ پولیس اہلکاروں کا استقبال

اس علاقے میں سیٹی ایکشن فورس کی جانب سے مقامی لوگوں نے کالوپور پولس اشٹیشن کے پی آئی اور تمام پولس اہلکار پر پھول نچھاور کراستقبال کیا۔

اس تعلق سے کالوپور پی آئی نے کہاکہ ہمیں بے حد خوشی ہے کہ ہمارا استقبال کیا گیا اور ہمارے ایک پولیس اہلکار کا برتھ ڈے بھی مقامی لوگوں نے منایا ۔

اس کے ساتھ ہی ہم لوگوں سے اپیل بھی کر رہے ہیں کہ ملک میں پہلا ان.لاک جاری ہے ۔ لوگوں کو احتیاطی تدابیرسختی سے عمل کرنے کا سلسلہ جا ری رکھنا ہوگا ۔کیونکہ ابھی بھی کورونا کے کیسز کے آنے کا سلسلہ جا ری ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بلاوجہ اپنے اپنے گھروںسے باہر نہ نکلے اور اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔

وہیں سیٹی ایکشن فورس کے صدر مفیس انصاری نے کہا کہ اس علاقے میں ایک جانب تاریخی ورثہ کی سیدی بشیر کی مسجد تو اسی کے سامنے ایک مندر موجود ہے. ایسے می‍ں یہاں کے لوگوں نے قومی اتحاد کو برقرار رکھتے ہوے پولس اہلکاروں پر پھول برسا کر ان.کی حوصلہ افزائی کی. اور ایک پولس اہل کا بڑتھ شوسیل ڈیسٹنسنگ کے ساتھ منایا اور اس کیک کو غریبوں میں تقسیم کر خوشیاں بانٹی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.