ETV Bharat / state

Gujarat HC on Seizure of Non-veg Stalls: لوگ کیا کھائیں گے، یہ میونسپل کارپوریشن طے کرے گی؟

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 12:07 PM IST

گجرات ہائی کورٹ Gujarat High Court نے احمدآباد شہر کے مین روڈ سے انڈے اور نان ویج کے ٹھیلوں کو ہٹانے Egg and Non-veg Stalls Removing کے معاملے پر میونسپل کارپوریشن کو ڈانٹ لگاتے ہوئے کہا کہ اب میونسپل کارپوریشن طے کرے گا کہ لوگ کیا کھائیں گے؟ اس سلسلے میں گجرات ہائی کورٹ نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کو فوری نوٹس Gujarat HC Issues Notice AMC جاری کیا ہے۔

کیا کھائیں گے، یہ میونسپل کارپوریشن طئے کرے گی

احمدآباد میں انڈے اور نان ویج اسٹالز کو مین روڈ سے ہٹانے کے معاملے پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت Gujarat HC Hearing in Non-Veg Stall Case ہوئی۔

ہائی کورٹ نے احمدآباد شہر کے مین روڈ سے انڈے اور نان ویج کے ٹھیلوں کو ہٹانے Non-Veg Stall Ban in Gujrat کے معاملے پر میونسپل کارپوریشن Amdavad Municipal Corporation کو ڈانٹ لگاتے ہوئے کہا کہ اب میونسپل کارپوریشن طے کرے گا کہ لوگ کیا کھائیں گے؟ اس سلسلے میں گجرات ہائی کورٹ نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کو فوری نوٹس جاری کیا ہے۔

دراصل احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی طرف سے شہر کی اہم سڑکوں اور مذہبی مقامات Religious Places کے اردگرد سو میٹر کے علاقے میں انڈے اور نان ویج لاریوں کو ہٹانے کے فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا تھا۔

احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے اس فیصلے کو جلد بازی میں لیا گیا فیصلہ قرار دیا گیا تھا جس کے بعد گجرات کے وزیراعلی بھوپیندر پٹیل CM Bhupendra Patel اور گجرات بی جے پی کے صدر کو سامنے آ کر اس معاملے میں صفائی دینی پڑی تھی۔ اس معاملے پر وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل نے کہا تھا کہ جس کو جو کھانا ہے وہ کھا سکتا ہے۔

ایسے می‍ں احمدآباد کے مین روڈ انڈے اور نان ویج لاریوں پر پابندی لگانے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر گجرات ہائی کورٹ میں سماعت Gujarat HC Hearing in Non-Veg Stall Case کی گئی۔

عدالت نے ریاستی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل سے پوچھا کہ آپ لوگوں کو ان کی پسند کا کھانا کھانے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ کیا ایسا اس لئے کیا جا سکتا ہے کیونکہ آپ کے پاس طاقت ہے کل آپ یہ بھی فیصلہ کریں گے کہ مجھے اپنے گھر کے باہر کیا کھانا چاہیے۔ عدالت نے مزید کہا کہ اگر کسی کو نان ویج کھانا پسند نہیں ہے تو وہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔

مزید پڑھیں:

اس سلسلے میں جانکاری احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے ٹاون پلانگ کمیٹی کے چیئرمین دیوانگ دانی نے کہا تھا کہ اسکولز، کالجز اور مذہبی مقامات کے 100 کلومیٹر کے اندر نان ویج فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

یہ فیصلہ احمدآباد میونسپل کارپوریشن کی ٹاؤن پلاننگ کمیٹی نے لیا ہے۔ میونسپل کارپوریشن کے اس فیصلے کے بعد گجرات میں نان ویج بیچنے اور کھانے والوں کی مشکلات ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.