ETV Bharat / state

گجرات: دسویں بارہویں امتحانات کی تاریخ کا اعلان، طلبأ میں خوشی - 10th and 12th board exams date in gujrat urdu

گجرات میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز پانچ مارچ سے ہوگا ایسے میں امتحانات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد اسکولوں میں امتحانات کے لیے آخری تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔

دسویں بارہویں امتحانات کی تاریخ کا اعلان، طلبأ میں خوشی
دسویں بارہویں امتحانات کی تاریخ کا اعلان، طلبأ میں خوشی
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 8:29 PM IST

امتحانات کے تاریخوں کے اعلان ہونے پر احمد آباد کی مشہور ایف ڈی اسکول کے طلبا نے اپنے تاثرات ای ٹی وی وی بھارت اردو پر شیئر کیے۔

دسویں بارہویں امتحانات کی تاریخ کا اعلان، طلبأ میں خوشی

ایف ڈی اسکول کی پرنسپل انیسہ شیخ نے ای ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 31 دسمبر کو گجرات سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے امتحان کمیٹی کی ایک میٹنگ میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ 10ویں جماعت کے امتحانات پانچ مارچ سے 17 مارچ تک ہوں گے جبکہ 12 ویں سائنس کے امتحانات پانچ مارچ سے 16 مارچ تک جاری رہیں گے۔ 12ہویں جنرل اسٹریم کے امتحانات پانچ مارچ سے شروع ہوکر 21 مارچ کو مکمل ہوں گے جبکہ کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات سات مارچ سے 18 اپریل تک لیے جائیں گے۔

ایف ڈی سکول کے بارہویں کے طلبا سے جب ای ٹی وی نمائندہ نے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ امتحانات کی تاریخوں کے اعلان ہونے سے وہ بے حد خوش ہے اور امتحان میں اول نمبر حاصل کرنے کے لیے سخت سے سخت محنت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں کسی طرح کی کوئی غلطی یا کاپی کیس نہ ہو اس کے لیے گجرات سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے کافی سخت قانون بھی بنایا ہے جس کے تحت امتحانات کے تمام سینٹرز اور کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں اور موبائل فون پر پوری طرح سے پابندی عائد کی گئی ہے۔

مزید یہ کہ امتحانی مراکز پر زیراکس مشین اور انٹرنیٹ استعمال کرنے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے امتحانات کے آغاز سے ایک گھنٹہ قبل حاضر ہونے کے علاوہ کمروں میں مبصرین کو بھی یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کی شرم یا دباؤ کے بغیر اپنے فرائض انجام دیں۔

Intro:گجرات میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات پانچ مارچ سے شروع ہوں گے ایسے میں امتحانات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد اسکولوں میں امتحانات کے لیے آخری تیاریاں شروع ہوچکی ہیں. امتحانات کے تاریخوں کے اعلان ہونے پر احمد آباد کی مشہور ایف ڈی اسکول کے طلبا نے اپنے تاثرات ای ٹی وی وی بھارت اردو پر شیئر کئے یے.

Body:بائٹ 1

10ویں کی طالبہ

بائٹ 2
10ویں کی طالبہ

ایف ڈی اسکول کی پرنسپل انیسہ شیخ نے پی ٹی وی نمائندہ سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کل گجرات سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے امتحان کمیٹی کی ایک میٹنگ میں جماعت دس اور بارہ ج امتحانات کی تاریخ کا اعلان کیا گیا تھا. جس کے تحت دسویں اور بارہویں جماعت کے پانچ مارچ سے شروع ہوں گے. اور 21 مارچ کو ختم ہوں گے

بائٹ 3
انیسہ شیخ
پرنسپل. ایف ڈی ہائی اسکول احمد آباد

واضح رہے کہ 10ویں جماعت کے امتحان آتا 5مارچ سے 17 مارچ تک ہوں گے جبکہ کہ 12 ویں سائنس کے امتحانات 5 مارچ 16 مارچ تک چلیں گے 12 ویں جنرل اسٹریم کے امتحانات پانچ مارچ سے شروع ہوکر 21 مارچ کو مکمل ہوں گے جبکہ کہ نویں اور گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 7 مارچ سے 18 اپریل تک لیے جائیں گے.

ایف ڈی سکول کے بارہویں کے طلبا سے جب ای ٹی وی نمائندہ نے بات کی تو انہوں نے بتایا کہ امتحانات کی تاریخوں کے اعلان ہونے سے وہ بے حد خوش ہے اور امتحان میں اول نمبر حاصل کرنے کے لیے سخت سے سخت محنت کر رہے ہیں.

بائٹ 4
12ویں کی طالبہ

بائٹ5
12ویں کی طالبہ

Conclusion:

دسویں اور بارہویں امتحانات میں کسی طرح کی کوئی غلطی یا کاپی کیس نہ ہو اس کے لئے گجرات سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ نے کافی سخت قانون بھی بنا ہے جس کے تحت امتحانات کے تمام سینٹرز اور کمروں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں اور اور موبائل فون پر پوری طرح سے پابندی عائد کی گئی ہے تاہم امتحانی مراکز پر زیروکس مشین اور انٹرنیٹ استعمال کرنے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے امتحانات کے آغاز سے ایک گھنٹے پہلے حاضر ہونے کے علاوہ کمروں میں مبصرین کو بھی یہ مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کی شرم یا دباؤ بغیر اپنے فرائض انجام دے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.