ETV Bharat / state

گجرات اسمبلی کا اجلاس نو دسمبر سے - تمام زیر التوی بل کو منظور کیے جانے کا امکان ہے

گجرات اسمبلی کا آئندہ اجلاس نو دسمبر سے شروع ہوگا۔ گیارہ دسمبر تک چلنے والے تین روزہ مختصر سیشن کے دوران نئے بلوں اور ترمیمی بلوں کو پیش کیا جائے گا۔

All pending bills are likely to be approved
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 6:59 PM IST

اس تعلق سے معلومات دیتے ہوئے گجرات کے وزیر داخلہ پردیپ سنگھ جڈیجا نے بتایا کہ نو دسمبر سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس کے پہلے روز سوگ کی تجویز ایوان میں پیش کی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ اگلے دو دن میں مختلف بلوں اور تجاویز پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش سے متعلق تجاویز بھی پیش کی جائے گی۔ اس کے علاوہ 26 دسمبر کو ہونے والے یوم دستور کے بارے میں اسمبلی میں ایک خصوصی تجویز پیش کی جائے گی۔آخری روز تمام تجاویز پر بحث کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.