ETV Bharat / state

گجرات اسمبلی کا خصوصی اجلاس، سی اے اے پر بل لانے کا امکان - bill on caa

گجرات قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کا آغاز دس جنوری سے ہونے والا ہے کیونکہ ریاستی حکومت یہاں سی اے اےاور این آر سی کو لے کر ایک بل منظور کرنے کا دعوی کر رہی ہے۔

گجرات اسمبلی کا خصوصی اجلاس
گجرات اسمبلی کا خصوصی اجلاس
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 9:36 PM IST

گجرات میں برسراقتدار بی جے پ حکومت اسمبلی اجلاس میں سی اے اے اور این آر سی کے تعلق سے ایک بل منظور کرنے کا دعوی کر رہی ہے۔

تو وہیں کانگریس این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے مابین پر تشدد مظاہروں کے دوران پولیس کاروائی، گجرات میں بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، کاشتکاروں کو ٹڈیوں کی وجہ سے ہونے والی پریشانی، خواتین کی حفاظت اور فصلوں کیے انشورنس جیسے معاملات پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرے گی جس کے لیے کانگریس نے باقاعدہ ایک حکمت عملی بھی تیار کی ہے۔

کانگریس، گجرات کی موجودہ صورتحال پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش اس اسمبلی سیشن میں کرنے والی ہے اس لیے توقع کی جارہی ہے کہ قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ اجلاس کافی ہنگامہ خیز ہوگا اس کے ساتھ ہی گجرات کانگریس کمیٹی کے ایک وفد نے سی اے اے کو لیکر کر گجرات کے گورنر سے ملاقات کی تھی اور اس تعلق سے ایک میمورنڈم بھی دیا گیا تھا۔

گجرات اسمبلی کا خصوصی اجلاس

واضح رہے کہ آزاد امیدوار جگنیش میوانی، کسانوں، خواتین مزدور، قبائیلوں، ماہی گیروں، خانہ بدوشوں اور خود مختار قبائلی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ وہ دس جنوری کو احمدآباد میں 12 مقامات پر شہری ترمیمی قانون کی کاپیاں جلاکر اپنا احتجاج درج کریں گے۔

ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ آئندہ روز دس جنوری کا اسمبلی اجلاس کیسا رہتا ہے اور اسی دوران لوگوں کا غم و غصہ کس حد تک دکھائی دیتا ہے؟

Intro:gj_ahd_02_tomorrow assbly session_av_7205053

گجرات قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس 10 جنوری کو ہونے والا ہے جس میں گجرات سرکار جہاں سی اےاےاور این آر سی کو لے کر ایک بل منظور کرنے کا دعوی کر رہی ہے تو وہیں کانگریس این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے مابین پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس کی کاروائی، گجرات میں بچوں کی ہلاکت کا معاملہ، کاشتکاروں کو ٹڈیوں کی وجہ سے ہونے والی پریشانی، خواتین کی حفاظت اور فصلوں کی انشورنس جیسے معاملات پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کرے گی جس کے لیے کانگریس نے باقاعدہ ایک اسٹریٹجی جی بھی تیار کی ہے

Body:

گجرات کانگریس گجرات کی موجودہ صورتحال پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش اس اسمبلی سیشن میں کرنے والی ہے اس لئے توقع کی جارہی ہے کہ قانون ساز اسمبلی کا ایک روزہ اجلاس کافی ہنگامہ خیز ہوگا اس کے ساتھ ہی گجرات کانگریس کمیٹی کے ایک وفد نے سی اے اے کو لیکر کر گورنر گجرات سے ملاقات کی تھی اور اس تعلق سے ایک میمورنڈم بھی دیا تھا

Conclusion:

واضح رہے کہ آزاد امیدوار جگنیش میوانی ، کسانوں، خواتین مزدوروں ، قبائیلوں ، ماہیگیروں، خانہ بدوشوں اور خود مختار قبائلی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ وہ دس جنوری کو احمدآباد میں 12 مقامات پر شہری ترمیمی قانون کی کاپیاں چلاکر اپنا احتجاج درج کریں گے

ایسے میں اب. دیکھنا یہ ہے کہ کل کا اسمبلی اجلاس کیسا رہتا ہے اور اسی دوران لوگوں کا غم و غصہ کس حد تک دکھائی دیتا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.