ETV Bharat / state

گجرات: بارش کے سبب متعدد افراد ہلاک - گجرات

ریاست گجرات کے متعدد علاقوں میں تیز بارش ہونے کے سبب ایک خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔

بارش
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 8:10 PM IST

پولیس کے مطابق ضلع بھاؤنگر کے بورتلاؤ میں اتوار کی صبح بارش کے دوران ستیہ نارائن سوسائٹی کے باشندے پرمار (72) کی ہادانگر اور جی آئی ڈی سی کے درمیان واقع نالے میں بہہ جانے کی وجہ سے موت ہوگئی۔

دوسرے حادثے میں ضلع کے پالیاد علاقے کے تورکھا گاؤں میں ایک جھوپڑی پر بجلی گرنے کی وجہ سے دو مزدور بری طرح سے جھلس گئے۔ جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا مگر ان کی جان نہیں بچ سکی۔

ضلع داہود کے دیو گڑھ باریا کے جھاپٹیا گاؤں میں بجلی گرنے کی وجہ سے منی بین (40) کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

Intro:Body:

n

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.