گجرات میں وقف املاک کے ساتھ بد عنوانی کے معاملے بڑھتے جا رہے ہیں اور اب گجرات وقف بورڈ نے بھی بدعنوانی کے خلاف ایکشن لینا شروع کردیا ہے۔ ایسے میں احمدآباد کی گھٹی والا مسجد ٹرسٹ میں ہوئی بدعنوانی پر شکنجہ کستے ہوے گجرات وقف بورڈ نے گھٹی والا مسجد ٹرسٹ کے تمام ٹرسٹیوں کو ٹرسٹ سے بے دخل کردیا ہے۔
گجرات وقف بورڈ نے گھٹی والا مسجد کے ٹرسٹیوں کو کیا بے دخل - گھٹی والا مسجد ٹرسٹ
گجرات وقف بورڈ نے احمدآباد کی گھٹی والا مسجد ٹرسٹ میں ہوئی بدعنوانی پر فیصلہ سناتے ہوئے مسجد ٹرسٹ کے تمام ٹرسٹیوں کو ٹرسٹ سے بے دخل کردیا ہے۔
گجرات وقف بورڈ نے گھٹی والا مسجد ٹرسٹ کے ٹرسٹیوں کو کیا بے دخل