ETV Bharat / state

گجرات: اڑان چلڈرن فیسٹیول، 15 اگسٹ سے رجسٹریشن

ایس آئی او گجرات کے جنرل سیکریٹری منورحسین نے کہا کہ ایس آئی او کی جانب سے اڑان چلڈرن فیسٹیول 2021 کا آغاز ہونےوالا ہے۔ اس کا رجسٹریشن 15 اگست سے 22 اگست تک ہو گا۔

گجرات: اڑان چلڈرن فیسٹیول، 15 اگسٹ سے رجسٹریشن
گجرات: اڑان چلڈرن فیسٹیول، 15 اگسٹ سے رجسٹریشن
author img

By

Published : Aug 14, 2021, 5:12 PM IST

جماعت اسلامی ہند کی شاخ اسٹوڈنٹ اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) کی جانب سے گجرات میں اڑان چلڈرن فیسٹیول 2021 کا انعقاد عمل میں لایا جائےگا۔

گجرات: اڑان چلڈرن فیسٹیول، 15 اگسٹ سے رجسٹریشن

اس ضمن میں ایس آئی او گجرات کے جنرل سیکریٹری منور حسین نے کہا کہ ایس آئی او کی جانب سے اڑان چلڈرن فیسٹیول 2021 کا آغاز ہونےوالا ہے۔ اس کا رجسٹریشن 15 اگست سے 22 اگست 2021 تک ہو گا۔ 2017 سے ایس آئی او گجرات ہر سال اڑان چلڈرن فیسٹیول کا اہتمام کرتی آرہی ہے۔

اس میں ہر سال پورے گجرات کے 100 سے زیادہ اسکولز کے طلبا حصہ لیتے ہیں۔ منور حسین نے کہا کہ اس فیسٹیول کے ذریعے 'ہم طلبا کی صلاحیت اور اسکلز کو فروغ دینے کا کام کرتے ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں:وہیکل اسکریپنگ پالیسی خود انحصار بھارت کی سمت میں بڑا قدم: مودی

بچوں کی صلاحیت کو مدنظر رکھتے ہوے مختلف ایکٹیویٹیز اس فیسٹیول میں کی جاتی ہے اور خاص طور سے اس میں قرأت، تقریر، اسٹینڈ اپ کامیڈی، مکالمے، خطاطی، مزاحیہ تحریر، خاکہ نگاری، وغیرہ موضوعات پر مقابلہ رکھا جاے گا۔ فیسٹیول کا آغاز آن لائن کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہ اڑان فیسٹیول کا اہتمام 1،اور 2،ستمبر کو کیا جائے گا اور اسی ہفتے شاندار نمبرات حاصل کرنے والے طلبہ کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.