گجرات میں کورونا کے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آرہے ہیں اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والے معاملے بھی کم ہو رہے ہیں جبکہ ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔
کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3600 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3693پر پہنچ گئی ہے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران. 4. افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران گجرات کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 908 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
.
گجرات میں اب تک کل 168081 پازیٹو معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 1450650 پر پہنچ گئی ہے ـ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1102 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں 13738معاملے ایکٹیو ہے ان میں سے 61 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 13677 افراد کی حالت مستحکم ہے۔
گجرات میں کورونا وائرس کے اب تک 5793788.ٹیسٹ ہوے ہیں۔
محکمہ صحت گجرات کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں164معاملے دردرج ہوءے ہیں۔ احمدآباد میں 160، وڈودرا میں 71، گاندھی نگر میں 11، بھاونگر میں 6، بناس کانٹھا.میں 11، راجکوٹ میں 48 ،سریندر نگر میں 22، پاٹن میں 17، امریلی میں 17 ،جام نگر میں17 اور مہسانہ میں 27 کچھ میں 14 معاملے درج ہوئے ہیں۔
گجرات: کورونا کے 908 نئے معاملے درج - Corona tailly in Gujarat
گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 908 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3693 پر پہنچ گئی ہے۔