ETV Bharat / state

راجیہ سبھا انتخابات: کانگریس کی عرضی پر سماعت 25 کو

سپریم کورٹ نے گجرات میں راجیہ سبھا کی دو سیٹوں پر الگ الگ ضمنی انتخابات کرانے کےخلاف دائر عرضی پر الیکشن کمیشن کو جمعرات کو نوٹس جاری کرکے 24جون تک جواب دینے کو کہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 12:27 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 3:11 PM IST

supreme court

بی جے پی رہنما امت شاہ اور مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی کے لوک سبھا کے لیے منتخب ہونے پر گجرات سے خالی دو راجیہ سبھا سیٹوں پر پانچ جولائی کو ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

گجرات کانگریس نے دونوں سیٹون پر الگ الگ ضمنی انتخابات کرانے کے انتخابی کمیشن کے فیصلے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کیا ہے اور ان سیٹوں پر ایک ساتھ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے گجرات کانگریس لیڈر پریش بھائی دھانانی کی جانب سے دائر عرضی پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے 24جون تک جواب دینے کو کہا ہے۔

معاملے کی اگلی سماعت 25جون کو ہوگی۔

Intro:Body:

mahdeesa

Conclusion:
Last Updated : Jun 19, 2019, 3:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.