ETV Bharat / state

گجرات میں مظاہرین نے کلکٹر کو میمورنڈم پیش کیا

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احمد آباد کے مرارجی چوک پر گزشتہ 29 جنوری سے خواتین دھرنے پر بیٹھی ہیں۔

anti caa protest
anti caa protest
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:09 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST

احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین نے ضلع کلکٹر کو میمیورنڈم پیش کیا، وہیں مظاہرے میں شامل گجرات ہائی کورٹ کی وکیل رتنا وہرا نے کہا 'مرارجی چوک پر کئی دنوں سے خواتین دن رات دھرنے پر بیٹھ کر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہیں۔ ایسے میں سی اے اے کس طرح سے ہمارے آئین کے مخالف ہے، اس سے کیا کچھ نقصان پہنچ رہا ہے اور لوگوں کے کیا مطالبات ہیں اسی سلسلے میں ایک میمورنڈم احمدآباد کلکٹر کو سونپا ہے'۔

انہوں نے کہا 'سی اے اے کالا قانون ہے اور اس سے کسی ایک مذہب کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور اس کے سبب لوگوں کی شہریت پر اثر پڑ سکتا ہے اس لئے وہ چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد اس قانون کو واپس لیا جائے'۔

گجرات میں مظاہرین نے کلیٹر کو میمورنڈم پیش کیا

یہ بھی پڑھیے
کانپور میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شدت
دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع

وہیں احمدآباد کلکٹر کو میمورنڈم دینے پہنچیں مرارجی چوک پر مظاہرے میں شامل ایک خاتون نے کہا 'جب تک سی اے اے واپس نہیں لیا جائے گا تب تک وہ دھرنے پر بیٹھی رہیں گی، انہیں کتنا بھی پریشان کیا جائے لیکن وہ اپنی جگہ سے ہلنے والی نہیں ہیں اور وہ چاہتی ہیں کہ سی اے اے اور این آر سی کو واپس لیا جائے، لہذا مذہب کی بنیاد پر سی اے اے کو ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے'۔

ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ احمدآباد کلکٹر اس تعلق سے کیا کچھ قدم اٹھاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
دہلی انتخابات: جامعہ مسجد سے راست
امانت اللہ کو زبردست سبقت

Intro:gj_ahd_01_collector memorandom_pkg_7205053

سی اےاے این آر سی اور ایم پی آر کے کے خلاف احتجاج کے درمیان احمد آباد کے مورارجی چوک میں گزشتہ 29 جنوری سے دھرنے پر بیٹھی ہوئی خواتین نے احمد آباد کے کلیکٹر کو کو میمورنڈم سونپا

Body:

اس تعلق سے سے گجرات ہائی کورٹ کی وکیل رتناوہرا نے کہا مورارجی چوک میں م کئی دنوں سے خواتین دن رات دھرنے پر بیٹھ کر سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس لینے کا مطالبہ کررہی ہے ایسے میں سی اے اے کس طرح سے ہمارے آئین کے مخالف ہے اور اس سے کیا کچھ نقصان پہنچ رہا ہے لوگوں کے کیا مطالبات ہے یہ اپنے میمورنڈم میں شامل کرو ہم نے احمدآباد کلیکٹر کو میمورنڈم سونپا ہے

انہوں نے کہا کہ سی اے اے کالا قانون اور اس سے کسی ایک مذہب کو ٹارگٹ بنایا جارہا ہے اور اسی کے سبب لوگوں کی شہریت پر اثر پڑ سکتا ہے اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد اس قانون کو واپس لیا جائے

بائٹ 1
رتنا وہرا
وکیل
گجرات ہائی کورٹ

وہیں احمدآباد کلکٹر کو میمورنڈم دینے نے پہنچی مورارجی چوک کی ایک خاتون نے کہا کہ جب تک سی اے اے واپس نہیں لیا جائے گا تب تک ہم سبھی دھرنے پر بیٹھی رہیں گی چاہے کچھ بھی ہوجائے ہمیں کتنا بھی پریشانی کیا جائے لیکن ہم ہم اپنی جگہ سے ہلنے والے نہیں ہیں ہم کسی بھی طرح چاہتے ہیں کہ سی اے اے اور این آر سی کو واپس لیا جائے لہذا مذہب کی بنیاد پر سی اے اے کو ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے
بائٹ 2
مظاہرین

Conclusion:

ایسے میں اب دیکھنا یہ ہے کہ احمدآباد کلکٹر اس تعلق سے کیا کچھ قدم اٹھاتے ہیں
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.