ETV Bharat / state

گجرات: دو سال میں 200 کروڑ سے زائد کی شراب ضبط

گجرات میں شراب پر پابندی کو ٹھینگا دکھاتے ہوئے شراب کے اسمگلر گجرات میں سرگرم عمل ہیں اور گذشتہ دو برسوں میں 200 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی شراب ضبط کی گئی ہے۔

Gujarat: More than Rs 200 crore worth of liquor confiscated in two years
گجرات :دو سال میں 200 کروڑ سے زائد کی شراب ضبط
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 2:29 PM IST

ریاست میں بجٹ سیشن میں سوال و جواب کے دوران ریاستی حکومت نے آج ایک سوال کے جواب میں کہا کہ یہ ریاست جس کے قیام کے وقت سے ہی شراب پر پابندی عائد رہی ہے۔

گزشتہ دو برسوں میں 198.30 کروڑ کی غیر ملکی شراب، تقریبا چار کروڑ کی گھریلو شراب، 13 کروڑ سے زائد مالیت کی بیئر برآمد ہوئی ہے۔ صرف یہی نہیں کورونا میں 67 دن کے لاک ڈاؤن کے دوران گذشتہ سال 2019 کے اسی عرصے کے دوران زیادہ شراب پکڑی گئی۔

گزشتہ دو برسوں میں 68 کروڑ سے زائد مالیت کی نشہ آور اشیا مثلاً افیم، گانجہ، چرس وغیرہ کو بھی ضبط کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.