ETV Bharat / state

گجرات ہائی کورٹ میں قربانی کی پابندی پر عرضی خارج

author img

By

Published : Jul 31, 2020, 4:20 PM IST

کورونا وائرس کے قہر کے دوران ریاست گجرات میں عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی پر پابندی لگانے سے متعلق ایک عرضی گجرات ہائی کورٹ میں داخل کی گئی تھی۔

گجرات ہائی کورٹ
گجرات ہائی کورٹ

اس پر سماعت کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کے جسٹس جے بی پردیومالا نے احمدآباد پولس کمشنر کے جاری کردہ اعلامیہ پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنایاہے۔

دراصل عید الضحیٰ کے موقع پر قربانی پر پابندی عائد کرنے کے لیے گجرات ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی۔

اس میں کہا گیا تھا کہ ہر سال مسلمان برادری عید الضحیٰ کا تہوار مناتے ہیں اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حالات مختلف ہیں ہے۔

بقرعید کے دوران بکرے اور بھینس دمبے کو باہر گھما یا جاتا ہے اور عید الاضحی کے دن ان جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے۔

اس کے بعد اس قربانی کے گوشت کو لوگوں میں تقسیم بھی کیا جاتا ہے۔

اس موقع پر مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔

جس کی وجہ سے موجودہ حالات میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھنے کا مزید امکان ہے۔

اگر دوران تہواروں میں معاشرتی فاصلے پر عمل نہیں کیا گیا تو کورونا کی وبا اور بھی زیادہ پھیل سکتی ہیں۔

اس میں مطالبہ کیا گیا قربانی کے لیے مختلف مقامات پر جانوروں کی خرید و فروخت اور لانے لے جانے پر روک لگائی جائے۔

قربانی کے لئے جانور کی خرید نے کے لئے بازار بند کیا جائے۔

جس سے کورونا کے قہر کو بڑھنے سے روکا جا سکتا ہے تو وہیں دوسرے جانب سرکاری وکیل نے کہا تھا کہ گجرات کے مختلف شہروں میں قربانی کے تعلق سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

خصوصاً بعد پولیس کمشنر احمدآباد نےاس تعلق سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔

جس میں عید الضحیٰ کے موقع پر لوگ جلوس نہ نکالیں اور عام مقامات پر قربانی نہ کریں۔

یہ بھی پڑھیے:جیو کا جلوہ: 400 کروڑ صارفین کا اعتماد جیتنے میں کامیاب

اس کے ساتھ ہی ساتھ قربانی کے بعد بچے ہوئے ہوئے اجزاء کو پر باہر نہ پھینکنے کی اپیل کی گئی ہے۔

اس پر عمل کرانے کے لیے انتظامیہ پوری طرح تیار رہے اور لوگ بھی اس پر عمل کرتے نظر آرہے ہیں۔

اس پر گجرات کورٹ نےاحمدآباد پولیس کمشنر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اٹھائے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے قربانی پر پابندی لگانے والے عرضی کو خارج کر دیا۔

ریاست گجرات کے تمام اضلاع میں پولس کمشنر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن مطابق قربانی کرنے کا حکم دیا ۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.