ETV Bharat / state

گجرات ہائی کورٹ نے گمشدہ طالبہ کو دو ہفتوں میں تلاش کرنے کا حکم دیا - ETV BHARATH NEWS

18 جنوری 2021 کو احمدآباد کے اسن پور اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ کو اس کے بھائی نے اسکول میں چھوڑا تھا۔ اس کے بعد سے وہ واپس گھر نہیں آئی ہے۔

Gujarat High Court orders search for missing student in two weeks
گجرات ہائی کورٹ نے گمشدہ طالبہ کو دوہفتوں میں تلاش کرنے کاحکم دیا
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 1:51 PM IST

احمدآباد کے اسن پور اسکول میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبہ گزشتہ دو ماہ سے گمشدہ ہے۔ اس کو تلاش کرنے میں پولس اب تک ناکام رہی ہے۔ اس معاملہ پر گجرات ہائی کورٹ کے جسٹس سونیا بین گوکانی اور گیتا گوپی کی بینچ نے کہا کہ دو ہفتوں میں اس بچی کو تلاش کر کے لایا نہیں گیا تو احمدآباد کے ڈی سی پی زون 6 خود گجرات ہائی کورٹ میں 7 اپریل کو پیش ہوں۔

گجرات ہائی کورٹ نے گمشدہ طالبہ کو دوہفتوں میں تلاش کرنے کاحکم دیا

وکیل شمشاد خان پٹھان نے کہا کہ 18 جنوری 2021 کو احمدآباد کی اسن پور اسکول کی دسویں جماعت میں زیر تعلیم طالبہ کو اس کے بھائی نے اسکول میں چھوڑا تھا اس کے بعد سے وہ گھر لوٹ کر واپس نہیں آئی۔

اس معاملے پر بچی کے والد نے اسن پور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر بھی درج کروائی تھی لیکن پولس ابھی تک بچی کو ڈھونڈنے میں ناکام رہی جس کے بعد بچی کے اہل خانہ نے ہم سے رابطہ کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں ہم نے گجرات ہائی کورٹ میں حبس کارپس کی درخواست دائر کی تھی۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے گجرات ہائی کورٹ کی جسٹس سونیا بین گوکانی اور گیتا گوپی کی بینچ نے کہا کہ گجرات ہائی کورٹ کے جسٹس سونیا بین گوکانی اور گیتا گوپی کی بینچ نے حکم دیا کہ دو ہفتے کے اند اس بچی کو تلاش کر کے لایا نہیں گیا تو احمدآباد کے ڈی سی پی زون 6 خود گجرات ہائی کورٹ میں 7 اپریل کو پیش ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.