ETV Bharat / state

Gujarat High Court on School Grant: گجرات ہائی کورٹ نے حکومت کو سرکاری گرانٹ وصولہ نہ کرنے کا حکم دیا - گجرات ہائی کورٹ کا اسکول پر فیصلہ

گجرات ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ 'وہ اسکولوں کو الاٹ کی گئی سرکاری گرانٹ کی وصولی نہ کرے، گرانٹ لینے والے اداروں نے بدعنوانی نہیں کی ہے۔'

Gujarat High Court on School Grant
Gujarat High Court on School Grant
author img

By

Published : May 27, 2022, 8:49 PM IST

احمدآباد: گجرات ہائی کورٹ Gujrat High Court نے ریاست گجرات کے اسکول انتظامیہ کو بڑی راحت دی ہے۔ گجرات ہائی کورٹ نے اسکولوں کو الاٹ کی گئی سرکاری گرانٹ کی وصولی نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے اس تعلق سے سماعت کے دوران کہا کہ اسکولوں کو دی گئی سرکاری گرانٹ واپس نہیں لی جا سکتی اور اگر گرانٹ غلطی سے الاٹ بھی ہوگئی ہو تو اسے واپس نہیں لیا جاسکتا۔ گرانٹ لینے والے اداروں نے بدعنوانی نہیں کی ہے۔ عدالت نے مزید کہا کہ اسکولوں میں تعلیم پر خرچ کی گئی رقم کی وصولی نہیں ہو سکتی ہے Gujarat High Court orders government not to receive government grant۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم گجرات Education Department Gujarat نے سرکاری گرانٹ کی وصولی کے لئے گجرات ہائی کورٹ میں درخواست دی تھیْ۔ 2008 میں محکمہ تعلیم نے حکومت کی طرف سے دی گئی گرانٹ واپس لینے کے لیے درخواست دی تھی، اس معاملے میں عدالت نے کہا کہ گرانٹ ایڈیڈ اسکول سرکاری فنڈز کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں جبکہ محکمہ تعلیم نے کہا کہ گرانٹ غیر ضروری ہے، ہر سال حکومت گرانٹ ایڈیڈ اسکول کو گرانٹ مختص کرتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.