ETV Bharat / state

معذور کی جانب سے معذوروں میں راشن کٹ تقسیم

لاک ڈوان کی وجہ سے آج ہر طبقہ پریشان حال ہیں ایسے میں معذوروں کی مدد کر نے کی پہل 'وکلانگ سہایک کیندر' نے کی۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 2:12 PM IST

احمدآباد میں موجود وکلانگ سہایک کیندر نے معذوروں میں راشن کٹس تقسیم کی۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

احمدآباد کے وٹوہ علاقے میں موجود وکلانگ سہایک کیندر معذوروں کی خدمت کرنے والا ایک سرگرم ادارہ ہے جو ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی طریقے سے غریب معذوروں کی امداد کرتا رہتا ہے، ایسے میں لاک ڈاؤن کے دوران اس تنظیم نے اور بھی زیادہ امداد کر مثال قائم کی ہے۔

اس تعلق سے وکلانگ سہایک کیندر کے صدر بابو بھائی صابو والا نے کہا کہ لاک ڈاؤن میں جس طرح ہر آدمی پریشان حال ہیں اس سے زیادہ معذوروں، یتیم، بیوہ اور محتاج لوگ پریشان ہیں اس لیے ہم نے اب تک 600 سے زائد معذوروں میں راشن کٹ تقسیم کی ہے اور ساتھ ہی ایسے متاثرین کے گھر مفت میں کھانا پہنچایا ہے۔

معذور کی جانب سے معذوروں میں راشن کٹ تقسیم

کٹ حاصل کرنے وال ضرورت مند معذور افراد نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے بحران کے دوران وکلانگ سہایک کیندر کی جانب سے راشن، کھانا پہنچایا گیا جس کے وہ بے حد شکر گزار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.