ETV Bharat / state

Gujarat Haj Committee Qurrah: گجرات حج کمیٹی میں ہوئی قرعہ اندازی

2 سال کے بعد کورونا وائرس سے راحت ملتے ہی رواں برس سفر حج کی اجازت مل گئی ہے جس کے تحت احمدآباد کے کالوپور علاقے میں موجود گجرات حج کمیٹی کی جانب سے قرعہ اندازی کا اہتمام کیا گیا. Gujarat Haj Committee Qurrah

گجرات حج کمیٹی میں ہوئی قرعہ اندازی
گجرات حج کمیٹی میں ہوئی قرعہ اندازی
author img

By

Published : May 4, 2022, 9:50 AM IST

گجرات حج کمیٹی میں عازمین حج کے تعلق سے گجرات حج کمیٹی کے سیکرٹری امتیاز گھانچی نے کہا کہ کورونا وائرس کے سبب دو سال سے حج کا سفر نہیں کیا جا رہا تھا لیکن اس سال اللہ کے فضل و کرم سے سفر حج پر جانے کا اعلان حج کمیٹی آف انڈیا نے کیا ہے ایسے میں کچھ راستے سے آج عازمین حج کا ڈرا کیا گیا جس میں 2530 عازمین حج کا سفر حج کے لیے انتخاب عمل میں لایا گیا ہے۔ Gujarat Haj Committee Qurrah

گجرات حج کمیٹی میں ہوئی قرعہ اندازی

انہوں نے کہا کہ گجرات میں 7239 درخواستیں بھری گئی تھیں جس میں سے 2530 کا کوٹہ حج کمیٹی آف انڈیا نے گجرات حج کمیٹی کو دیا اور ان کی قرعہ اندازی ہوئی. کورونا کی گائیڈ لائن کے مطابق سفر حج کے لیے عازمین حج کو ہدایات دی گئی ہیں اور تمام عازمین حج نے کورونا ویکسین بھی لگائی ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

  • گجرات حج کمیٹی کے چیئرمین کی تقرری میں تاخیر، ذمہ دار کون؟

    وہیں قرعہ میں منتخب ہونے والے عازم حج پٹھان یوسف خان نے کہا کہ اللہ کے کرم سے میرا نمبر ڈرا میں لگا ہے. میں گزشتہ 2 سال سے حج پر جانے کے لیے فارم بھرتا جا رہا تھا اس سال میں اور میری اہلیہ سفر حج پر جائیں گی. ہمیں بہت خوشی ہو رہی ہے کہ بیت اللہ کی سعادت ہمیں نصیب ہوگی. ہم ہر انسان کے لیے خیر کی دعائیں کریں گے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.