ETV Bharat / state

گجرات: شب برات کے پیش نظر کورونا گائیڈ لائنز - گجرات حکومت نے نئی گائیڈ لائنز

گجرات میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شب برات کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہے۔

guide lines in view of shab e barata
guide lines in view of shab e barata
author img

By

Published : Mar 25, 2021, 9:44 PM IST

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر حکومتیں مستعد نظر آرہی ہیں اور کسی بھی قسم کا خطرہ نہیں مول لینا چاہتی۔ اس لیے تہواروں کے پیش نظر گجرات حکومت نے نئی گائیڈ لائنز جاری کی ہے۔

برات کے لیے گائیڈ لائنز
برات کے لیے گائیڈ لائنز

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ' 28 مارچ 2021 کو شب برات کے موقع پر مسلمان بڑی تعداد میں قبرستان جاتے ہیں جس سے کورونا وائرس پھیلنے خطرہ ہے اس لیے قبرستانوں اور مساجد میں ہجوم اکٹھا کرنے سے گریز کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.