ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 735 نئے معاملے - gujarat covid 19 deaths

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے بہت تیزی سے بڑھتے جا رہے ہیں جہاں کچھ دنوں میں ہونے والی اموات کی تعداد میں کمی درج کی گئی ہے تو وہیں نئے معاملوں میں بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے کے نیے 735 معاملے درج

author img

By

Published : Jul 7, 2020, 1:13 PM IST

محکمہ صحت گجرات کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کی تعداد 735 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران کورونا سے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا وائرس کے کے نیے 735 معاملے درج
گجرات میں کورونا وائرس کے کے نیے 735 معاملے درج

اس کے ساتھ ہی گجرات میں کورونا وائرس کے معاملوں کی کل تعداد 36858 ہو گئی ہے وہیں 17 لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ اس بیماری کے وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 1962 ہوگئی ہے جبکہ 423 مریضوں کو 24 گھنٹوں کے دوران ہسپتال سے چھٹی دی گئی ہے۔

اب تک گجرات میں 26323 مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا جاچکا ہے۔

نئے معاملے میں سورت کورپوریشن میں سب سے زیادہ کورونا کے معاملات درج کیے گئے ہیں جہاں 201 معاملے سامنے آئے ہیں وہیں احمد آباد میں 168 ، وڈودرا کورپوریشن میں 55، بھاونگر کارپوریشن میں 26 معاملے سامنے آئے ہیں، محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے 17 افراد کی موت ہوئی ہیں جن میں سے سب سے زیادہ سات افراد کی موت احمدآباد میں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.