ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس کے 687 نئے معاملے درج

گجرات میں کورونا وائرس کے 600 سے زائد معاملے ہر روز درج ہورہے ہیں، گجرات میں مثبت معاملے کی کل تعداد 34686 پر پہنچ گئی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 687 نیے معاملے درج

author img

By

Published : Jul 4, 2020, 12:18 PM IST

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 687 معاملے سامنے آیا ہے جب کہ اس دوران 18 مریضوں کی موت ہوئی ہے جس سے گجرات میں کورونا کی کل تعداد 34 ہزار کو تجاوزکر چکی ہے وہیں گجرات میں 340 مریض کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے 687 نیے معاملے درج
گجرات میں کورونا وائرس کے 687 نیے معاملے درج

اس کے ساتھ گجرات میں کورونا کے پازیٹو معاملے کی کل تعداد 34686 پر پہنچ گئی ہے وہیں گجرات میں اب تک اس بیماری سے 1906 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اب تک 24941 مریضوں کو ہسپتال سے چھٹی دی گئی ہے۔

موجودہ دور میں گجرات میں7839معاملہ ایکٹیو ہیں جس میں سے 61 افراد وینٹی لیٹر پر ہیں اور 7778 کی حالت مستحکم ہیں اور اب تک گجرات میں کورونا کے 395873 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں درج کیے گئے معاملوں میں سب سے زیادہ احمدآباد سے ہیں جہاں 195 نئے معاملے درج کیے گئے ہیں، اس کے علاوہ صورت میونسپل کارپوریشن 190 وڈودرا کارپوریشن میں 50، جوناگڑھ میں 24 نئے معاملے سامنے آئے بھروچ اور پنج محل میں 13-13،جام نگر بہاولنگر اور وڈودرا گاوں میں 12-12 معاملے درج کیے گئے ہیں وہیں گجرات میں درج ہوئے 19 اموات میں سے سے 10 افراد احمدآباد میں ہلاک ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کی وجہ سے اب تک کل 1906افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.