ETV Bharat / state

کورونا وائرس کو لے کر گجرات کے وزیراعلیٰ نے عوام کو دیا پیغام - گجرات نیوز

کورونا وائرس کا خطرہ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے، ایسے میں گجرات کے وزیراعلیٰ نے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی عوام کو کورونا وائرس سے بیدار رہنے کی ضرورت ہے، لیکن خوف زدہ ہونے کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔

وزیراعلیٰ وجے روپانی
وزیراعلیٰ وجے روپانی
author img

By

Published : Mar 17, 2020, 7:52 PM IST

Updated : Mar 17, 2020, 8:23 PM IST

وزیراعلیٰ وجے روپانی نے اپنی ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے حکومت تمام طرح کے اقدامات اٹھا رہی ہے۔

کورونا وائرس کے خطرے سے بچنے کے لیے حکومت نے جو ہدایات جاری کی ہے، اس پر عوام کو سختی عمل کرنا چاہیے۔ آپ بھی سرکار کے ساتھ اس وائرس کو نیست و نابود کرنے کے لئے مدد کریں۔

کورونا وائرس 140 ملکوں میں پھیل چکا ہے، لیکن خوش قسمتی سے بھارت میں اس قدر زیادہ یہ وائرس نہیں پھیلا ہے، گجرات میں اب تک ایک بھی کیس درج نہیں کیے گئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ گجرات میں اس بیماری اور وائرس کے خلاف احتیاطی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ گجرات کی ترقی کی وجہ سے بیرون ممالک سے لوگ گجرات آتے رہتے ہیں، اس لیے ہمیں کافی بیدار رہنے کی ضرورت ہے تاکہ کورونا وائرس بڑھ نہ جائے۔

ریاست کے باہر سے آنے والے سیاحوں کی اسکریننگ کی جارہی ہے۔ ریاستی حکومت نے ہسپتالوں میں تمام سہولیات کا قیام عمل میں لایا ہے اور آئیسولیشن وارڈ بھی بنایا گیا ہے۔

اسکول کالج 31 مارچ تک بند کی گئی ہیں، ملٹی پلیکس اور سویمنگ پل بھی بند کر دیئے گئے حتیٰ کہ عوام کے تھوکنے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا وائرس سے مہلک نہیں ہے، اس سے موت تب ہی ہو سکتی ہے جب اس کامناسب علاج نہ کیا جائے۔

میں تمام عوام سے ہاتھ جوڑ کر رہا ہوں کہ حکومت کے ذریعے اعلان کردہ ہدایت اور اصولوں پر عمل کرے اور عوام کی صحت بہتر رہے، اس لیے حکومت عوام کی صحت کی فکر کر رہی ہے۔ ساڑھے چھ کروڑ گجراتیوں کا میں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے کورونا وائرس سے نجات پانے کے لئے بیداری مہم چلائی ہے۔

Last Updated : Mar 17, 2020, 8:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.