ETV Bharat / state

Gujarat ATS Arrests Man with Drugs گجرات اے ٹی ایس نے دہلی میں منشیات کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا - دہلی کے وسنت کنج علاقے میں افغان شہری گرفتار

دہلی کے وسنت کنج علاقے سے وادی اللہ رحیم اللہ نامی افغان شہری کو 04 کلو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ Gujarat ATS Arrests Man with Drugs in Delhi

Etv Bharگجرات اے ٹی ایس نے دہلی میں منشیات کےساتھ ایک شخص کو گرفتار کیاat
Etv Bharaگجرات اے ٹی ایس نے دہلی میں منشیات کےساتھ ایک شخص کو گرفتار کیاt
author img

By

Published : Sep 4, 2022, 6:38 PM IST

گجرات اے ٹی ایس کو منشیات کے خلاف مہم میں ایک اور کامیابی ملی ہے۔ گجرات اے ٹی ایس کو سورت کرائم برانچ Surat Crime Branch نے اس معاملے کی اطلاع دی تھی۔ Gujarat ATS Arrests a Man with Drugs in Delhi

اطلاع کی بنیاد پر دہلی کے وسنت کنج علاقے سے وادی اللہ رحیم اللہ نامی افغان شہری کو 4 کلو منشیات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔ Afghan Civilian Arrested in Delhi جس کی لاگت کا تخمینہ 20 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ گجرات اے ٹی ایس اب ریاست گجرات کے باہر سے بھی منشیات کے اسمگلروں پر شکنجہ کس رہی ہے۔

ضرورت اس بات کی ہے کہ عوامی و سماجی اور حکومتی سطح پر مستقل ٹھوس لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔ تب کہیں جاکر اس ناسور زدہ عفریت نما لعنت سے معاشرے کو پاک و صاف کیا جاسکتا ہے۔ منشیات یا ڈرگس ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے، جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں۔ منشیات کے کاروبار و مرض میں مبتلا ہونا نہ صرف انسان کی اپنی ذات اور اس کی زندگی، بلکہ گھر، معاشرے اور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے مترادف ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Patwari Arrested in Jodhpur جودھ پور میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.