ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 12:04 PM IST

گجرات میں اب تک کورونا کے 3774 مثبت کیسز درج ہوئے ہیں ، جبکہ ریاست میں اب تک اس وائرس کی وجہ سے مجموعی طور پر 181 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 226 نئے کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ اس دوران 19 افراد کی موت ہوئی ہے۔

گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز
گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز

وزیراعظم نریندر مودی کے ہوم ٹاون گجرات میں کوروناوائرس کا قہرجاری ہے۔ یہاں کی صورتحال روز بروز بدتر ہوتی جارہی ہے۔ احتیاتی تدابیر پر عمل کرنے کے باوجود نئے کیسز اور کورونا کی وجہ سے ہونے والی اموات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز
گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز
گجرات کے شہر احمد آباد میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ تباہی دیکھنے کو مل رہی ہے، جہاں 164 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس طرح، احمد آباد میں کورونا مثبت کیسوں کی تعداد 2543 ہوگئی ہے۔

دوسری طرف وڈوڈرا میں 15 ، سورت میں 14 ، آنند۔ راجکوٹ میں 9-9 ، بوٹاد گاندھی نگر میں 6-6 جبکہ بھروچ اور بھاو نگر میں 1-1 کیس درج ہوئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز
گجرات میں کورونا کے 3774 مثبت کیسز

احمدآباد میں کورونا متاثرین کے ساتھ ساتھ ، اس وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 2543 احمد آباد میں پہنچ چکی ہیں اور اس دوران احمدآباد میں مجموعی طور پر 128 افراد ہلاک ہوچکے ہیں

اسی وقت سورت میں 570 کیس درج ہوئے ہیں اور 19 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ وڈوڈرا میں بھی 255 کیس درج ہوئے ہیں اور 13 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

اس کے علاوہ راجکوٹ میں 55 ، آنند میں 60 ، بھاونگر میں 41 ، بھروچ میں 31 ، گاندھی نگر میں 36 ، پنچمہال میں 20 ، بناسکانٹھا میں 28 ، چھوٹا ادھے پور میں 13 ، نرمدا میں 12 ، اراولی میں 18 ، بوٹاڈ میں 19 ، مہی ساگر میں 10 کیسز درج ہوے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.