ریاست گجرات میں موسم گرما کی شروعات میں ہی بارش ہونے سے موسم بارش کا ماحول چھایا نظر آیا۔ اس بارش کی وجہ سے جہاں سڑکوں اور گھروں میں پانی جما ہو جانے سے لوگوں کو پریشانیوں کاسا کرناپڑا ۔ تو وہیں کسانوں کے کھیتوں میں پانی بھرنے سے کسانوں کو کافی نقصان ہوتا نظر آرہا ہے.
واضح رہے کہ بارش کی وجہ سے تو تقریبا تیارشدہ گندم چنا اور زیرہ کی فصلوں علاوہ پکے ہوئے عام کے خراب ہونے کا خدشہ بھی ہے.
گجرات کے بناس کا ٹھا، پاٹن، مہسانہ، سابر کانٹھا کچھ اور دوارکہ. میں بھی بارش آج صبح سے ہلکی پھلکی بارش ہوئی ہے.