ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے معاملے میں مزید کمی - urdu news

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملے میں مزید کمی آئی ہے وہیں کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

گجرات: کورونا وائرس کے معاملے میں مزید کمی

author img

By

Published : Jan 12, 2021, 11:47 AM IST

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے میں مزید کمی آئی ہے، اس کے سبب اب کورونا سے ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کی آئی ہے۔ وہیں کورونا سے صحتیات ہونے والے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اب تک کے سب سے کم 615 نیے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد اب ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 252557 پہنچ گئی ہے۔ وہیں گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 240517 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس سے گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس ہلاک ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4300 سے تجاوز کر گئی ہے، موجودہ وقت میں گجرات میں 7595 معاملے ایکٹیو ہیں۔ ان میں سے 60 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔ 7635 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

گجرات محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے احمدآباد میں 126 سورت میں 102 وڈودرا میں 93 گاندھی نگر میں 11. بھاونگر میں 7 بناس کانٹھا میں 7 راج کوٹ میں 47 سریندر نگر میں 3 امریلی میں 2 جام نگر میں 3 مہسانہ میں 12 کچھ میں 11 معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.