ETV Bharat / state

Free Treatment In The Month Of Ramadan:ماہ رمضان میں خدمت خلق کی غرض سے مفت علاج

ڈاکٹرجی اے شیخ نے کہا کہ میں گزشتہ بیس سالوں سے اے بی سی ٹرسٹ چلا رہا ہوں جس کے تحت میڈیکل کے شعبے میں بہت سے کام انجام دیئے گئے ہیں۔100 روپے کی دوا میں مفت میں دیتا ہوں یا صرف 10 روپے میں دیتا ہوں، میری کلینک پرہرروز 20 سے 30 افراد علاج کیلئے آتے ہیں۔Free Treatment In The Month Of Ramadan

ماہ رمضان میں خدمت خلق کی غرض سے مفت علاج

author img

By

Published : Apr 11, 2023, 6:11 PM IST

ماہ رمضان کے مبارک موقع پر لوگ نت نئے طریقوں سے امت مسلمہ کے لیے خدمات انجام دے رہے ہی، ایسے میں احمدآباد کے رائیکھڑ گائکواڑ حویلی( raikhad gayakwad haveli) کے سامنے اپنی ایک کلینک چلانے والے ڈاکٹر جی اے شیخ ( منا بھائی munna bhai) نے ایک خدمت خلق کیلئے انوکھی پہل کرتے ہوئے غریب متوسط یتیم ،بیواوں اور مفتی امام و موہن صاحبان کے لئے مفت میں نیچرو تھیراپی ،ورزش ،فیزیوتھیراپی، یوگا جدید آلات سے ان کی بیماریوں کا علاج مفت میں کررہے ہیں۔

:ماہ رمضان میں خدمت خلق کی غرض سے مفت علاج

اس تعلق سے ڈاکٹر جی اے شیخ نے کہا کہ میں گزشتہ بیس سالوں سے اے بی سی ٹرسٹ چلا رہا ہوں جس کے تحت میڈیکل کے شعبے میں بہت سے کام انجام دیئے گئے ہیں۔100 روپے کی درد سے راحت دینے والے ٹیوب مفت میں دیتا ہوں یا صرف 10 روپے میں اس ٹیوب کو دیتا ہوں، میری کلینک پر ہر روز 20 سے 30 افراد علاج کیلئے آتے ہیں۔ان کا علاج میں جدید آلات سے کرتا ہوں اور میرے علاج سے کافی لوگوں کی بیماریاں دور ہوتی ہیں اور رمضان میں کام کر کے تھک جانے والے لوگوں کو کافی میرے نیچرو تھیراپی فائدہ پہنچتا ہے۔

واضح رہے کہ ماہ رمضان کے موقع پر زیادہ کا کرنے کی وجہ سے اکثر لوگوں کو کمر درد،پیٹھ درد ،کندھے میں درد ،جوڑوں میں درد اور ہڈیوں میں درد شکار ہوجاتے ہیں۔ رمضان میں رات بھر کام کرنے والے کاروبایوں اور خاص طور سے گھریلو خواتین جو دن رات رمضان میں مختلف پکوان بنا کر تھک جاتی ہیں انہیں آرام نہیں ملتا انہیں راحت دینے کے لیے جی اے شیخ اپنی کلینک پر ان لوگوں کیلئے مفت میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔

اس تعلق سے علاج کرانے آئے مریضوں نے کہا کہ میرے کمر میں بہت زیادہ درد تھا تو میں نے منا بھائی کا نام سنا تھا اور میں آج یہاں علاج علاج کی غرض سے آیا ہوں انہوں نے بہت ہی اچھے طریقے سے میرا علاج کیا اور درد سے مجھے راحت ملی میں ان کے کام کو سرہاتا ہوں۔
ایک اور مریض نے کہا کہ میں راجستھان سے تعلق رکھتا ہوں اور نوکری کی وجہ سے یہاں رہتا ہوں میں گزشتہ 8 سال سے اپنا علاج کرانے یہی آتا ہوں جب بھی مجھے بدن میں درد ہوتا ہے تب میں منا بھائی کے پاس آتا ہوں یہ بہت اچھے سے ہمارا علاج کر رہے ہیں اور رمضان میں مفت میں ہمارا علاج کیا اس کے لئے ہم ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیں:Married Woman Deserted Her Family for Love عشق میں پاگل دو بچوں کی ماں نے اپنے عاشق سے شادی کر لی، بیٹیوں کی پولیس سے شکایت

ایک خاتون مریض کا کہنا ہے کہ میں گزشتہ 15 سال سے اے بی سی کلینگ پر علاج کرانے آ رہی ہوں، مجھے پہلے کمر میں درد تھا میں نے یہاں علاج کروایا اور اب درد سے راحت ہے۔ اب ہاتھ اور کندھے میں تکلیف ہے اس کے لیے آئی ہوں رمضان میں کام کرکے تھک جانے کی وجہ سے ہاتھ پیر درد کرنے لگتے ہیں، ایسے میں منا بھائی نے فیزیو تھیراپی کے ذریعے مفت علاج کیا جس سے ہمیں کافی راحت ملی ہے

جی اے شیخ منا بھائی نے اب تک گجرات کے بہت سے مریضوں کو درد سے راحت دینے کا کام کیا ہے اور ماہ رمضان میں خدمت خلق کی غرض سے یہ مفت خدمات انجام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.