ETV Bharat / state

Women India Movement in Gujarat ویمن انڈیا موومنٹ تنظیم کی خواتین ونگ کی تشکیل

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے "ویمن انڈیا موومنٹ" (WIM) تنظیم کی خواتین ونگ کو ریاست گجرات میں تشکیل دی ہے۔ Social Democratic Party of India

ویمن انڈیا موومنٹ تنظیم کی خواتین ونگ کی تشکیل

author img

By

Published : Aug 17, 2023, 5:39 PM IST

Updated : Aug 18, 2023, 9:26 AM IST

ویمن انڈیا موومنٹ تنظیم کی خواتین ونگ کی تشکیل

احمدآباد: ریاست گجرات میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) نے "ویمن انڈیا موومنٹ" (WIM) تنظیم کی خواتین ونگ کو تشکیل دی ہے۔ ویمن انڈیا موومنٹ گجرات کی صدر عائشہ سید نے کہا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ آج کے حالات میں سیاست میں خواتین کا ہونا بہت ضروری ہے۔ سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (*SDPI*) کی خواتین ونگ، بھارت کی واحد سیاسی جماعت جس نے ہندوستان کی تاریخ میں ایک نمایاں شناخت بنائی ہے اور حقیقی سیاست کی راہ پر گامزن کیا ہے، اس نے ویمن انڈیا موومنٹ کی ریاستی کمیٹی تشکیل دی۔ جس میں نیشنل ویمن انڈیا موومنٹ کی رکن سید فریدہ بین نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور ان کی صدارت میں ریاستی کمیٹی تشکیل دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:

انہوں نے مزید کہا کہ میں wim کی صدر سید عائشہ شہاب، وائس پریسیڈنٹ کمکم بین راٹھور جنرل سیکرٹری سید سارہ عبدالقدیر، سیکرٹری شمیم شیخ، خزانچی منجولا بین موتی لال اسٹیٹ کمیٹی ممبر، امرین بانو مدثر ناگوری، شبنم بانو ارشاد شیخ، کیلاش بین سولنکی، محمود بین مشی اللہ گھگھا میناکشی بین ایم راٹھور، مدھی بین کو بنایا گیا۔ ایس ڈی پی آئی مظلوم خواتین کے لیے آواز بن کر کھڑی ہوئی ہے جو خواتین ڈومیسٹک وائلنس کا شکار ہے۔ جو خواتین اپنی آواز نہیں اٹھا سکتی ہیں۔ جس طرح سے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جس طرح سے ابھی کرنٹلی کتنے ریپ کیسز ہو رہے ہیں۔

فی الحال احمدآباد میں بھی ایک ریپ کیس ہوا تو ہم اس کے لیے بھی پروٹیسٹ کریں گے۔ ہم اس طرح کے بہت سارے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں گے جو غریب طبقہ ہے آج وہ بہت پریشان حال ہے۔ مہنگائی ابھی دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔ عام انسان کی زندگی ڈفیکلٹ ہوتی جا رہی ہے۔ بے روزگاری بھی بڑھ رہی ہے۔ لاکھوں لوگ بے روزگار ہو گئے ہیں۔ ان تمام مسائل کو ہم اٹھائیں گے اور خواتین پر ہو رہے ظلم و ستم کو ختم کرنے کے لیے کوشش کریں گے اور انہیں انصاف دلائیں گے۔

Last Updated : Aug 18, 2023, 9:26 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.