ETV Bharat / state

سورت میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر - سامان جل کر خاکستر

ریاست گجرات کے ضلع سورت میں بارڈولی علاقے میں 9 مکانوں میں زبرست آگ لگ گئی، جس کے سبب وہاں رکھا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی خبر نہیں ہے۔

سورت میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر
سورت میں آتشزدگی، سامان جل کر خاکستر
author img

By

Published : Jan 2, 2020, 3:28 PM IST

فائر بریگیڈ کے افسر پی بی گڑھوی نے بتایا کہ اسٹیشن علاقے میں پلیٹنم مال کے نزدیک بھام کی چال کے ایک مکان میں لگی آگ نے نزدیک کے 9 مکانوں کو اپنی زد میں لے لیا۔

جس کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ محکمے کی تین گاڑیوں کے ساتھ اس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ان کی ڈھائی گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا، لیکن اس دوران مکانوں میں رکھا سارا سامان جل کر خاک ہو گیا۔ آگ لگنے کے دوران مکانوں کے رہائشیوں کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔

ابھی تک کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

کوئی بھی ریاست سی اے اے کو نافذ کرنے سے انکار نہیں کرسکتی

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.