ETV Bharat / state

کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو - احمدآباد شہر کے فیکٹری مین آگ

گجرات میں احمدآباد شہر کے نارول علاقے میں ایک کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر اتوار کو قابوکرلیا گیا۔ حادثے میں ہلاک شدہ ملازمین کی تعداد بڑھ کر چھ ہوگئی ہے اور دیگر ایک لاپتہ بتایا جارہا ہے۔

کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو
کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 6:28 PM IST

پولیس نے بتایا کہ 'پیرانا- پیپڑج روڈ پر 'نندن ڈینم کپڑا فیکٹری' میں کل شام کسی وجہ سے اچانک شدید آگ لگ گئی۔

جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی 25 گاڑیوں کے ساتھ اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔

فائربریگیڈ اہلکاروں نے تقریباً 15گھنٹوں کی سخت مشقت کے بعد آج صبح آگ پر قابو پالیا۔

ابھی بھی فائربریگیڈ اہلکار وہاں سے نکل رہے دھویں کو ٹھنڈا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

اس دوران فیکٹری میں اکم کرنے والے ملازمین رونق بین راول، سمترا بین پٹیل، کنجن بھائی تیواری، بھلابھائی ڈی مکوانا، گنیش پٹیل، گووند کمار اور اروند دیسائی لاپتہ ہیں۔

فیکٹری سے چھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس نے جائےوقوع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Feb 9 2020 2:28PM

کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر قابو،ہلاک شدگان کی تعداد بڑھکر چھ ہوئی

احمدآباد،9فروری(یواین آئی)گجرات میں احمدآباد شہر کے نارول علاقے میں ایک کپڑا فیکٹری میں لگی آگ پر اتوار کو قابوکرلیاگیا۔حادثے میں ہلاک شدہ ملازمین کی تعداد بڑھکر چھ ہوگئی ہے اور دیگر ایک لاپتہ بتایا جارہا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ پیرانا-پیپڑج روڈ پر نندن ڈینم کپڑا فیکٹری میں کل شام کسی وجہ سے اچانک شدید آگ لگ گئی۔جس کی اطلاع ملتے ہی فائربریگیڈ کی 25گاڑیوں کے ساتھ اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔فائربریگیڈ اہلکاروں نے تقریباً 15گھنٹوں کی سخت مشقت کے بعد آج صبح آگ پر قابو پالیا۔ابھی بھی فائربریگیڈ اہلکاروہاں سے نکل رہے دھویں کو ٹھنڈا کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔اس دوران فیکٹری میں اکم کرنے والے ملازمین رونق بین راول،سمترا بین پٹیل،کنجن بھائی تیواری،بھلابھائی ڈی مکوانا،گنیش پٹیل ،گووند کمار اور اروند دیسائی لاپتہ ہیں۔فیکٹری سے چھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس نے جائےوقوع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

یواین آئی۔اےایم۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 6:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.