ETV Bharat / state

کیمیکل کمپنی کے گودام میں آتشزدگی - فائر بریگیڈ کی 18 گاڑیاں موقع پر روانہ

گجرات کے ودودرا شہر کے فتح گنج علاقے میں ایک کیمیکل کمپنی کے گودام میں زبردست آگ لگ گئی۔ حادثے میں کسی کے ہلاک ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

کیمیکل کمپنی کے گودام میں آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 2:47 PM IST

محکمہ فائر بریگیڈ کے افسر اوم جڈیجہ نے بتایا کہ نیشنل کیمیکل سینٹر کے گودام میں صبح کے وقت اچانک آگ لگ گئی۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 18 گاڑیاں موقع پر روانہ کی گئیں اور تقریباً چار گھنٹوں کی سخت مشقت کے آگ پر قابو پالیا گیا۔

آگ میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ اس گودام میں 400 کیمیکل اسٹور ہیں اور یہاں پانچ ہزار میٹرک ٹن سے زیادہ کیمیاوی مادہ رکھا ہوا ہے۔ فائر بریگیڈ کے اہلکار ابھی بھی دھواں باہر نکالنے (کراس وینٹی لیشن) کے کام میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:

tryt

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.