ETV Bharat / state

'دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں' - سنی یوتھ ونگ

ملک میں امن و امان قائم رکھنے کے مقصد کو لے کر سنی یوتھ ونگ کو تشکیل دیا گیا، اس تنظیم کے ایک برس مکمل ہونے پر احمدآباد کے دانی لمڈا میں 'فکر امت کانفرنس 2019' کا اہتمام کیا گیا۔

فکر امت کانفرنس 2019
author img

By

Published : Sep 23, 2019, 2:05 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 4:48 PM IST

ملک میں دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اور بے قصور مسلمان کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے، ایسے میں موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہوئے سنی یوتھ ونگ نےایسے بے قصوروں کو انصاف دلانے اور مسلمانوں کی شبیہ درست کرنے کا کام رہی ہے۔
اس موقع پر سنی یوتھ ونگ کے قومی صدر شیخ وسیم اشرفی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو کسی مذہب سے نہ جوڑا جائے، دہشت گردی کے نام ہورہی سیاست کو بند کیا جائے۔
وہیں سنی یوتھ ونگ گجرات کے صدر محمد رفیق نوری نے کہا کہ دور حاضر میں مسلمانوں کی پریشانیاں بڑھتی جارہی ہیں۔
ان پریشانیوں کو کس طرح دور کیا جاسکتا ہے اور کیسے مسلمانوں کا نام بدنام ہونے سے روکا جاسکتا ہے اس پر بات چیت کی گئی۔
جس طرح کے مسلمانوں کو بدنام کیا جارہا ہے اسے نیست و نابود کرنا اور مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لئےسنی مسلم یوتھ ونگ جو کام کررہی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔

اس کانفریس میں حصہ لینے والے ماں ہوا فاونڈیشن کے صدر صوبہ خان پٹھان اس تنظیم کی کارگذاریوں میں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ حضور شاہ عالم سرکار کی دعاؤں سے یہ تنیظم خوب ترقی کرے اور اپنے مقصد میں کامیابی حاصل کرے۔ایسی دعا کرتے ہیں اور مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
دہشت گرد مخالف تنظیم سنی یوتھ ونگ قومی سطح پر بڑا ہی اچھا کام رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ ان کی محنت کیا رنگ لاتی ہے؟

فکر امت کانفرنس 2019، دیکھیں ویڈیو

Last Updated : Oct 1, 2019, 4:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.