ETV Bharat / state

Yoga Championship 2023 in Dehradun دہرادون نیشنل یوگا چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو - Kavya Kaushik Bhai Pandya Gold Medalist

دہرادون میں نیشنل یوگا چیمپئن شپ 2023 کا انعقاد عمل میں آیا تھا۔ جہاں مختلف کھلاڑیوں نے ایوارڈس اور گولڈ میڈلس حاصل کیے۔ دہرادون نیشنل یوگا چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے خصوصی گفتگو کی۔ Dehradun National Yoga Championship 2023

Yoga Championship 2023 in Dehradun
Yoga Championship 2023 in Dehradun
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 28, 2023, 3:56 PM IST

Updated : Sep 28, 2023, 5:23 PM IST

دہرادون نیشنل یوگا چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑیوں سے خصوصی گفتگو

دہرادون احمدآباد: ستمبر کی شروعات میں منعقد ہوئی دہرادون نیشنل یوگا چیمپئن شپ 2023 میں سونے کا تمغہ جیتنے والے گجرات کے کھلاڑیوں کو YSFG گجرات ایگزیکٹیو کمیٹی کی طرف سے تک ٹرافی سے نوازا جائے گا۔ اس موقع پر دہرادون نیشنل یوگ چیمپئن شپ میں جیت کر آئے ہوئے یوگ کھلاڑیوں سے ای ٹی وی بھارت نے بات کی۔ خصوصی گفتگو میں انہوں نے اپنے تجربہ سے متعلق بات کی۔ اس تعلق سے پٹیل وجے جگر کمار نے کہا کہ میں بارہ سال کا ہوں ایج ہے میں جب پانچ سال کا تھا تبھی میرے پاپا نے مجھے یوگ کلاس میں ڈال دیا تھا تب سے میرے ایکسپیرینس بہت اچھا رہا جی کے ساتھ نے بولا کہ تو یوگا چیمپین تو ابھی میرا سٹیٹ ائی تھنک 2020 میں مجھے سب سے پہلے اسٹیٹ لیول چیمپین شیپمیں گولڈ میڈل ملا تھا۔

انہوں نے کہا کہ اس بار دہرادون میں نیشنل یوگ چیمپین شپ 2023 میں میں نے حصہ لیا اور میرا بہت ہی شاندار ایکسپیرینس بھی رہا اور بہت سارے کھلاڑی بھی آئے ان سے ملے وہ کیسے پریکٹس کرتے ہیں وہ لوگ بھی جاننے ملا اور سب سے خوشی کی بات یہ ہے کہ مجھے مسٹر یوگی کا خطاب دیا گیا اور اس کمپٹیشن میں مجھے گولڈ میڈل حاصل ہوا اس کے لیے میں کافی خوش ہوں اور آگے میں انٹرنیشنل کھیلنا چاہتے ہوں اور 2037 اولمپک میں کھلنا چاہتے ہیں گولڈ میڈل حاصل کرنا چاہتا ہوں۔
یہ بھی پڑھیں:
Yoga Expert Dr Mehboob Qureshi ماہر یوگا اور بین الاقوامی ریکارڈ ہولڈر ڈاکٹر محبوب قریشی سے خصوصی گفتگو

اس موقع پر مس یوگنی کا خطاب حاصل کرنے والی گولڈ میڈلسٹ کاویہ پنڈیا نے کہا کہ میں 10 سال سے یہ یوگا کر رہی ہوں۔ میں جب تیسری کلاس میں تھی تب ہی پہلی بار مس انڈیا یوگنی بنی تھی۔ اس کے بعد دہرادون میں یوگا کمپٹیشن میں مجھے دوسری مرتبہ مس یو گنی آف انڈیا کا خطاب دیا گیا۔ میں حال میں یوگا اسپورٹس ایسوسی ایشن کی برانڈ ایمبیسڈر بھی ہوں۔ مجھے دو مرتبہ یوگرتن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔ میرے پاس اب تک 50 سے زائد میڈلز اور ایوارڈز موجود ہیں۔ اس سال بھی اس مقابلہ کے لیے میں نے کافی محنت کی تھی اور بہت اچھا ایکسپیرینس رہا۔ جس کی وجہ سے مجھے ایک بار پھر گولڈ میڈل حاصل ہوا ہے۔ اس کے لیے میں کافی خوش ہوں اور میری ٹیم اور میرے کوچ کا میں شکریہ ادا کرتی ہوں۔

واضح رہے کہ ہون یونگ وین صدر یوگا اسپورٹس فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر شیوم مشرا سر جنرل سیکرٹری یوگا اسپورٹس فاؤنڈیشن گجرات کے صدر ڈاکٹر محبوب قریشی سر کی رہنمائی میں دیپک بھائی ستھر جنرل سیکرٹری بزنس کمیٹی، راجیش بھائی راٹھوڑ، ونو بھائی پٹیل، بھاویہ بھائی شاہ ڈاکٹر عاصمہ وورہ، شبانہ بین منصوری، جیوتی بین اوزا نیلیش بھائی پٹیل، دہرادون نیشنل یوگا چیمپئن شپ کے گولڈ میڈل کھلاڑیوں کو ٹرافی، گنیش چترتھی کے موقع پر گنیش لارڈ پرنٹ شدہ ٹی شرٹ، سرٹیفکیٹ کے ساتھ اعزاز کیا۔

Last Updated : Sep 28, 2023, 5:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.