ETV Bharat / state

عوام کو سود سے نجات دلانے کے لیے سوسائٹی کا قیام - کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں عام افراد کے لیے اب لون بنا سود کے حاصل کر پانا آسان ہوگا، احمدآباد میں اسلامی طریقے کو اپناتے ہوئے انٹریسٹ فری سوسائٹی البرکہ کریڈٹ اینڈ کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ کو قائم کیا گیا ہے۔

Establishment of a society to save the people from usury in gujrat
عوام کو سود سے نجات دلانے کے لیے سوسائٹی کا قیام
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 3:41 PM IST

Updated : Nov 12, 2020, 4:51 PM IST

آج اکثر انسان کو تجارت کرنے کے لیے بینک اور سرمایہ داروں سے لون لینا پڑتا ہے اور ادارے و سرمایہ کار عوام کو سود کی بنیاد پر لون فراہم کرتے ہیں۔ ایسے میں معاشرے کے نچلے اور متوسط طبقے کے لوگوں کو سود سے نجات دلانے کے لیے احمدآباد میں اسلامی طریقے کو اپناتے ہوئے انٹریسٹ فری سوسائٹی البرکہ کریڈٹ اینڈ کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ کو قائم کیا گیا ہے۔

عوام کو سود سے نجات دلانے کے لیے سوسائٹی کا قیام

البرکہ کریڈٹ اینڈ کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ کے صدر واصف حسین شیخ نے کہا کہ یہ سوسائٹی ہم نے اس لیے بنائی ہے کہ جو مسلمانوں کے چھوٹے موٹے کاروباری ہوتے ہیں انہیں اپنی چھوٹی موٹی ضرورتوں کے لیے بھی انہیں سرمایہ داروں سے سودی لون لینا پڑتا ہے، انہیں اس سے نجات دلانے کے لیے یہ سوسائٹی ہم قائم کی گئی ہے جس سے ہم عام لوگوں کو بنا سود کے لون دےکر لوگوں کی ضرورت کو پورا کریں گے۔

تو وہیں اس البرکہ کریڈٹ اینڈ کنزیومر کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ کے نائب صدر ثیوم خان کا کہنا ہے کہ یہ کوآپریٹو سوسائٹی کوئی چیریٹیبل آرگنائزیشن نہیں ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ اس سوسائٹی کے ذریعے ہم نہ صرف لوگوں کی ضروریات پوری کریں گے بلکہ جو سود کی حرمت ہے جس کی اسلام میں ممانعت ہے اس کا بھی ایک منفرد ماڈل پیش کریں گے، ہم لوگوں کو اسلامی طریقے سے لون فراہم کریں گے۔

Last Updated : Nov 12, 2020, 4:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.