ETV Bharat / state

Rape Case in Dholka: نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، آٹھ ملزمین گرفتار - دھولکہ میں نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

دھولکہ شہر میں دو روز قبل 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ 10 سے زائد افراد نے جنسی زیادتی کی۔ اب تک پولیس نے اس معاملے میں 8 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ Eight arrested in Dholka rape case

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، آٹھ سے زائد ملزمین گرفتار

author img

By

Published : Mar 13, 2022, 1:42 PM IST

ریاست گجرات کے دھولکہ شہر میں دو روز قبل 14 سالہ نابالغ لڑکی کے ساتھ 10 سے زائد افراد نے جنسی زیادتی کی۔ وہیں نابالغ لڑکی کو احمدآباد کے سول ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ gang rape 14 year old girl in Dholka

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی، آٹھ سے زائد ملزمین گرفتار

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین گجرات کے صدر صابر کابلی والا کو جیسے ہی اس کی اطلاع ملی انہوں نے اپنی ٹیم کو فوراً دھولکہ بھیجا۔

ایم آئی ایم گجرات کے رکن اعجاز خان پٹھان نے کہا کہ 'ہمیں جیسے اس معاملے کی اطلاع ملی تو ہم سب سے پہلے دھولکہ شہر پہنچے اور معاملے کی جانکاری لی۔ انہوں نے کہا کہ ایم آئی ایم انصاف کی لڑائی میں ہر طرح سے مدد کے لیے تیار ہے۔' Eijaz Khan Pathan on Dholka rape case

وہیں اس معاملے میں سبھی ملزمین کے خلاف پاکسو اور IPC کی دفعہ 374، 375 اور 376 کے تحت معاملات درج کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Retired IB Officer Raped Minor: ریٹائرڈ افسر نے نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کی

دھولہ شہر کے سماجی کارکن مسعود خان نے کہا کہ 'جنسی زیادتی کے معاملے میں لڑکی کے والدین دھولکہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرانے گئے تو پولیس نے شکایت درج کرنے سے انکار دیا اور کیس نہ کرنے کا دباؤ ڈالا لیکن ہمیں جیسے کی اس بات کی خبر ملی تو ہم دھولکہ شہر کے تمام مسلم برادری کے سربراہ کے ساتھ آگے آئے اور پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی۔'

انہوں نے کہا کہ 'اس معاملے کی تحقیقات کرنے کے بعد پولیس نے 8 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.