ETV Bharat / state

DGP Gujrat رتھ یاترا کولے کر ڈی جے پی وکاس سہائے کی صدارت میں ایکتا سمیتی کی میٹنگ - تاریخی 146 ویں رتھ یاترا میں گنتی کے دن

رتھ یاترا کولے کر ڈی جے پی وکاس سہائے کی صدارت میں ایکتا سمیتی کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام ہوا جس میں رتھ یاترا کی سیکیورٹی سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رتھ یاترا کولے کر ڈی جے پی وکاس سہائے کی صدارت میں ایکتا سمیتی کی میٹنگ

author img

By

Published : Jun 10, 2023, 5:23 PM IST

رتھ یاترا کولے کر ڈی جے پی وکاس سہائے کی صدارت میں ایکتا سمیتی کی میٹنگ

احمدآباد:گجرات میں بھگوان جگن ناتھ کی ملک کی دوسری سب سے بڑی اور تاریخی 146 ویں رتھ یاترا میں گنتی کے دن باقی رہ گئے ہیں۔ رتھ یاترا کی لیے زور شور سے تیاریاں کی جارہی ہے۔اس سال احمدآباد کے جمال پور سے نکالی جانے والی رتھ یاترا کے لیے احمد آباد میں اچھے انتظامات کئے گئے ہیں۔ احمد آباد میں ہر سال قومی اتحاد کے ساتھ رتھ یاترا نکالی جاتی ہے۔ احمد آباد کے جمال پور میں موجود جگن ناتھ مندر سے رتھ یاترا کی شروعات کی جاتی ہے۔ یہ رتھ یاترا احمد آباد شہر میں تقریبا 22 کلومیٹر راستے پر محیط ہے جس کے حوالے سے مختلف برادری کے لوگوں کے ساتھ میٹنگ کی جا رہی ہے۔ تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے اس سلسلے میں میں آج جگن ناتھ مندر میں گجرات کے مختلف محکموں کے پولیس افسران کے ساتھ شانتی سمیتی اور ایکتا سمیتی کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Fishermen Vacation In Gujarat مانسون کے پیش نظر ماہی گیروں کے لئے 31 جولائی تک ویکیشن کا اعلان

اس میٹنگ میں رتھ یاترا طرح کے انتظامات کے تعلق سے بات چیت کی گئی۔ احمد آباد کے آٹھ پولیس اسٹیشنوں کے مختلف علاقوں سے یاترا گزرے گی۔ان علاقوں کے سیاسی رہنماؤں کے ساتھ اور مسلم لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کی گئی۔ اس سلسلے میں ڈی جی پی گجرات وکاس سہائے نے کہا کہ پولیس کمشنر اور ان کی ٹیم ریاترا کو کامیاب بنانے کے لئے کڑی محنت کر رہے ہیں۔ تمام معاملات کو مدنظر رکھتے ہوئے سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس دوران بم اسکوڈ ،ٹیکنالوجی کو نمایاں طور پر استعمال کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.