ETV Bharat / state

احمدآباد ایئرپورٹ پر مسافر کے پاس سے 7لاکھ 90 ہزار قیمت کا سونا برآمد

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 7:17 PM IST

احمدآباد ایئرپورٹ پر کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے بینکاک سے احمدآباد آئے ایک مسافر سے 200 گرام سونا برآمد کر اسے گرفتار کر لیا ہے۔

مسافر کے پاس سے 7لاکھ 90 ہزار قیمت کا سونا برآمد

کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے بتایا کہ اس مسافر کے ذریعے گرین چینل کراس کرنے پر کسٹم افسران کو اس پر شک ہوا، جس کے بعد افسران نے اسے روک کر اس کی اور اس کے سامان کی تلاشی لی۔

دیکھیں ویڈیو

تلاشی کے دوران مسافر کے پاس سے دو گولڈ بار برآمد ہوئے، جس اس نے اپنے ریکٹم میں چھپا رکھا تھا۔

کسٹم ڈپارٹمنٹ کے مطابق برآمد ہوئے سونے کی قیمت سات لاکھ 90 ہزار ہے۔

مسافر سے پوچھ گچھ کے بعد کسٹم افسران نے کسٹم ایکٹ کے سیکشن 104 کے تحت مسافر کو گرفتار کر لیا، جبکہ برآمد ہوئے سونے کو سیکشن 110 کے تحت ضبط کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.