ETV Bharat / state

کوروناوائرس: 'احمدآباد میں مسلمانوں کے لیے الگ وارڈ قائم نہیں کیا گیا'

ریاست گجرات کے احمد آباد سول ہسپتال میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کے لیے مذہب کی بنیاد پر وارڈز مختص کیے جارہے ہیں۔

حمدآباد ہسپتال میں مذہب کی بنیاد پر کوئی وارڈ قائم نہیں کیا گیا'

author img

By

Published : Apr 15, 2020, 6:50 PM IST

میڈیا رپورٹس میں اس خبر کے شائع ہونے کے بعد ،احمد آباد سول اسپتال نے اس خبر کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔

یہ سول ہسپتال احمد آباد کے اسارووا علاقے میں قائم ہے جہاں بڑی تعداد میں کورونا کے مریض کا علاج کیا جا رہا ہے ۔ اس ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریض کے لیے 1200 بیڈ موجود ہیں۔

ایسے میں یہ معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد گجرات کے محکمہ صحت نے بھی ایک ٹویٹ جاری کیا محکمہ صحت نے ٹویٹ کیا اور کہا ، "کچھ میڈیا میں یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ احمد آباد سول میں کووڈ مریضوں کو مذہب کی بنیاد پر وارڈ میں مختص کیا جارہا ہے۔ یہ خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔'

حمدآباد ہسپتال میں مذہب کی بنیاد پر کوئی وارڈ قائم نہیں کیا گیا'
حمدآباد ہسپتال میں مذہب کی بنیاد پر کوئی وارڈ قائم نہیں کیا گیا'

پورا معاملہ کیا ہے؟

دراصل انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گنونت ایچ راٹھود کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہاں ہندو اور مسلم مریضوں کے لئے الگ الگ وارڈز بنائے گئے ہیں ، اس طرح ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے 1200 ایسے بستر ہیں۔ تاہم ، نائب وزیر اعلی اور وزیر صحت صحت نتن پٹیل نے واقعے کے بارے میں جانکاری ہونے سے انکار کیا۔

اس رپورٹ کے مطابق، ایک مریض نے بتایا کہ 'اتوار کی رات پہلے وارڈ (A-4) میں داخل 28 مریضوں کو بلایا گیا اور دوسرے وارڈ (سی -4) میں منتقل کر دیا گیا۔ ہمیں نہیں بتایا گیا کہ اسے کیوں منتقل کیا جارہا ہے۔ اس وقت منتقل ہونے والے تمام مریض ایک ہی برادری کے تھے۔ جب ہم نے اپنے وارڈ میں کام کرنے والے عملے سے اس بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا کہ یہ قدم دونوں مذاہب کے مریضوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔'

اسی دوران، اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گنونت راٹھود نے اس کے بارے میں کہا، 'عام طور پر، اسپتال میں خواتین اور مردوں کے لئے الگ الگ وارڈز ہیں، لیکن یہاں ہمارے پاس کورونا وائرس کے ہندو مسلم مریضوں کے لئے الگ الگ وارڈز کا انتظام کیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.