ETV Bharat / state

گجرات: غریبوں میں ایک کروڑ روپئے مالیت کی اناج تقسیم

ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والے وستا بھائی کیشوالہ نے غریبوں میں اب تک ایک کروڑ روپئے کا گیہوں عطیہ کیا ہے۔ انہوں نے جام نگر، پوربندر، جوناگڑھ اور دیو بھومی دوارکا کے ضرورت مندوں اور غریبوں کی مدد کی ہے۔

گجرات: غریبوں میں اب تک ایک کروڑ روپئے کی گیہوں عطیہ

author img

By

Published : Apr 21, 2020, 12:52 PM IST

ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن نے سب سے زیادہ کمزور طبقے جیسے مزدور، کچرے اٹھانے والے، کاریگر وغیرہ کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے وستا بھائی کیشوالہ لاک ڈاؤن کے عمل میں آنے کے بعد سے ہی غریبوں میں اناج عطیہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے جام نگر، پوربندر، جوناگڑھ اور دیو بھومی دوارکا اضلاع کے غریبوں میں اب تک ایک کروڑ روپئے کی گیہوں عطیہ کی ہے۔

ذرائع کے مطابق 'انہوں نے لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد بھی پندرہ دن گیہوں کا عطیہ جاری رکھنے کا عہد لیا ہے۔'

واضح رہے کہ کیشوالا گذشتہ 27 سالوں سے جام نگر میں 'سمرپن ہسپتال' بھی چلا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.