ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا سے مزید 1101 افراد متاثر - کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہ

گجرات میں ان لوک 3 شروع ہونے سے قبل کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

گجرات میں کورونا سے مزید 1101 افراد متاثر

author img

By

Published : Aug 3, 2020, 7:44 AM IST

ریاست گجرات میں گزشتہ کئی دنوں سے کورونا کے بڑھتے اضافہ کے ساتھ ہر روز 11سو سے زائد مثبت کیسز درج کئے جارہے ہے۔

گجرات میں کورونا سے مزید 1101 افراد متاثر
گجرات میں کورونا سے مزید 1101 افراد متاثر

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گجرات میں 1101 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ اس دوران 22 افراد اس وائرس سے فوت ہوچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عالمی یوم سنسکرت: پہلی بار سنسکرت میں خصوصی پروگرام نشر کیا جائے گا

حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 805 افراد کو صحتیاب ہوکر اسپتال سے رخصت کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گجرات میں کورونا متاثرین کی کل تعداد 63675 ہوئی ہے جبکہ اب تک کورونا سے 2487 افراد کی موت ہوچکی ہے۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 45587 ہے جبکہ کورونا وائرس کے سرگرم معاملات کی کل تعداد 14601 ہے۔

گجرات کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں گجرات میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سورت میں209، احمدآباد میں ،143 وڈودرا میں 81، گاندھی نگر میں 18، بھاونگر میں 46، بناس کانٹھا میں 3، راج کوٹ میں 80، سریندر نگر میں 34، پاٹن میں 9، امریلی میں 17 جام نگر 20اور مہسانہ میں 43معاملے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.