ETV Bharat / state

کوروناوائرس: احمدآباد میں مسلمان مریضوں نے روزہ رکھا - احمد آباد کے سول اسپتال میں کورونا کے 472 مریض زیر علاج

احمد آباد کے سول اسپتال میں کورونا کے 472 مریض زیرعلاج ہیں۔ ان مریضوں میں احمدآباد کے وال سیٹی علاقے سے تعلق رکھنے والے مسلمان بھی شامل ہیں۔

کوروناوائرس: احمدآباد میں مسلمان مریضوں نے روزہ رکھا

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 6:08 PM IST

اسلام میں رمضان کا مہینہ مقدس سمجھا جاتا ہے اور مسلمان اس دوران روزہ رکھتے ہیں۔

احمد آباد سول اسپتال کے کورونا وارڈ میں داخل ہونے والے مسلمان مریضوں جن کی حالت مستحکم ہے، نے روزہ کے بارے میں سول حکام سے بات کی تھی۔

کوروناوائرس: احمدآباد میں مسلمان مریضوں نے روزہ رکھا
کوروناوائرس: احمدآباد میں مسلمان مریضوں نے روزہ رکھا

لہذا، سول اسپتال نے بھی اس سلسلے میں فوری فیصلہ کیا ہے اور روزہ رکھنے والے ساتھیوں کے کھانے کے اوقات میں تبدیلی کی ہے۔ ان مریضوں کو صبح سویرے سحری کے وقت کے مطابق صبح 3 بجے دودھ ، لیموں کا جیوس اور پھلوں کا جیوس دیا جاتا ہے اور شام افطار میں کھجوریں، دودھ اور جوس دیا جاتا ہے۔

کورونا وارڈ میں داخل ہونے والے مسلمان ساتھی باقاعدگی سے نماز پڑھتے ہیں اور پوری طرح سے روزہ رکھنے کا عزم رکھتے ہیں۔

اس دوراناحمدآباد شہر کے دریا پور علاقے کے کورونا مریض اقبال حسین نے بھی روزہ رکھا اور کہا کہ ' اس مشکل ترین وقت میں کہیں بھی خدا کی عبادت کرنی چاہئے۔ اگر ہم خدا کی عبادت کرتے ہیں اور اسے خوش کر دیتے ہیں تو کورونا سے جلد ہی نجات ملے گی۔'

اقبال حسین پانچ وقت کی نماز ادا کرتے ہیں اور دینی کتابیں پڑھنے میں مصرف رہتے ہیں۔ وہ رمضان کے مقدس مہینے کے دوران سول اسپتال کے تعاون سے بہت خوش ہیں۔

وہیں دریا پور کے عارف خان پٹھان جذباتی طور پر کہتے ہیں "میری اپیل ہے کہ اس مہلک بیماری کے درمیان کوئی باہر نہ جائے ۔ میں اپنے پیارے بچوں اور بیوی سے دور یہاں داخل ہوا ہوں۔ اگر ہم اس مشکل صورتحال میں محتاط رہیں تو اللہ ہمیں یقینا اس سے باہر نکالے گا۔ '

انہوں نے مزید کہا کہ 'مجھے نہیں لگتا تھا کہ سول اسپتال والے ہمارے روزے کے وقت خیال رکھے گیں لیکن انہوں نے اس کا خیال رکھنے ہوے انتظام کیا مجھے یہاں کافی اچھا سپورٹ مل رہا ہے۔'

سول اسپتال میں داخل ،کورونا کے مسلمانوں مریضوں نے اب اسپتال کو اپنی عبادت گاہ بنا لیا ہے اور وہ دوسروں سے رمضان کے مہینے میں گھر پر رہنے اور عبادت کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.