ETV Bharat / state

احمدآباد میں ایک ہفتے تک مکمل بند کا حکم - آئندہ سات دنوں تک ہوم ڈیلوری کی تمام خدمات بند

ریاست گجرات کے احمد آباد شہر میں آئندہ سات دنوں تک ہوم ڈیلوری کی تمام خدمات بند کردی گئی ہے۔ اس دوران صرف دودھ اور ادویات کی دوکانیں کھلی رکھنے کی اجازت ہے۔

احمدآباد میں ایک ہفتے تک مکمل بند کا حکم

author img

By

Published : May 6, 2020, 7:44 PM IST

احمد آباد میں کورونا سے نمٹنے کے لیے چارج ڈاکٹر راجیو گپتا کو سونپا کیا گیا جس کے بعد آج پہلے ہی دن راجیو گپتا نے احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے افسر ان کو طلب کر ایک میٹنگ منعقد اور کئی اہم فیصلہ لیے۔

احمدآباد میں ایک ہفتے تک مکمل بند کا حکم
احمدآباد میں ایک ہفتے تک مکمل بند کا حکم

اس میٹنگ کے دوران یہ فیصلہ لیا گیا کہ احمد آباد میں آئندہ سات دنوں تک ہوم ڈیلوری کی تمام خدمات بند کردی جائیں گی۔ اس دوران صرف دودھ اور ادویات کی دوکانیں کھلی رکھنے کی اجازت ہے۔ پھلوں اور سبزیوں کی لاریاں اور گروسری اسٹور بھی پوری طرح بند رہیں گے۔ یہ قانون آج رات 12 بجے سے نافذ ہوگا اور 15 مئی تک نافذ رہے گا۔ اس کے علاوہ ایک ہفتہ کے لئے سخت لاک ڈاؤن کا بھی حکم دیا گیا ہے۔

ڈاکٹر راجیو گپتا اور احمدآباد میونسپل کارپوریشن کے کمشنر وجے نہرا کی جگہ پر آے نئے کمشنر مکیش کمار نے آج ہائی کمان کے ساتھ میٹنگ کی جس میں راجیو گپتا نے پہلے ڈپٹی میونسپل کمشنر کو برخاست کردیا اور بعد میں احمد آباد کے لئے سخت فیصلوں کا حکم دیا۔

انہون نے شہر کے تمام 48 وارڈوں کے لئے کنٹینمنٹ اسٹریٹجی بنانے کا بھی حکم دیا ہےجس کے لیے سرکاری حکم نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے

واضح رہے کہ جب سے ڈاکٹر راجیو گپتا اور مکیش کمار احمدآباد کے انچارج بنے ہیں تب سے ایک کے بعد ایک سخت فیصلے لینا شروع کردیا ہے۔ اس کے علاوہ 9 نجی اسپتالوں کو کوڈ ہسپتال قرار دیا جائے گا۔ ہر زون میں 500 کمروں کا 3 اسٹار ہوٹل نامزد کوڈ کے لئے مخصوص کیا جائے گا۔

نجی اسپتالوں اور نرسنگ ہومز کو 48 گھنٹوں کے اندر اسپتال کھولنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اگر اسپتال اور نرسنگ ہومز کام نہیں کرتے ہیں تو لائسنس کو منسوخ کرنے تک سخت کارروائی کی جائے گی۔ کل سہ پہر سے دوبارہ حکمت عملی کے ساتھ ایک میٹنگ ہوگی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.