ETV Bharat / state

گجرات میں کورونا وائرس 267 نئے معاملات

ریاست گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملات اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جارہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بہت تیزی سے اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس 267 نئے معاملات
گجرات میں کورونا وائرس 267 نئے معاملات
author img

By

Published : Feb 6, 2021, 10:24 AM IST

گجرات میں تا حال کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 4393 پر پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص ہلاک تو وہیں کورونا وائرس کے 267 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 255914 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 425 افراد کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 2641 ہے جس میں سے 26 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وہیں 2615 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں احمدآباد میں 44، سورت میں 31، بڑودہ میں 72، گاندھی نگر میں 3، بھاونگر میں 3، بناس کانٹھا میں 3، راجکوٹ میں 24، سریندر نگر میں ایک، پاٹن میں ایک ، امریلی میں ایک، جام نگر میں 2، مہسانہ میں 3، کچھ میں 5 نئے معاملات سامنے آئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.