ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے 775 نئے معاملات

author img

By

Published : Mar 14, 2021, 2:27 PM IST

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 4400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے سبب ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4422 پر پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

گجرات میں کورونا وائرس کے معاملات دوبارہ بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل کمی درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوتا نظر آرہا ہے۔

کورونا وائرس سے اب تک ریاست میں 4400 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جس کے سبب ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 4422 پر پہنچ گئی ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو افرد ہلاک ہوئے ہیں، وہیں 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں کورونا وائرس کے 775 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

ریاست میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 268775 پر پہنچ گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 579 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت ریاست میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 4200 ہے، جس میں سے 53 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں، وہیں 4147 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 185 سورت میں 188 وڈودرا میں 60 گاندھی نگر میں 9 بھاونگر میں 13 بناس کانٹھا میں 2 راجکوٹ میں 64 سریندر نگر میں 3 پاٹن میں 13 امریلی میں 5 جام نگر میں 10 مہسانہ میں 21 کچھ میں 9 نئے معاملات در کئے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.