ETV Bharat / state

گجرات: کورونا وائرس کے 1390 نئے معاملات

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے سب سے زیادہ معاملات سور ت میں180، حمدآباد میں 179، وڈودرا میں 92، گاندھی نگر میں 26، بھاونگر میں25، بناس کانٹھا میں 37، راج کوٹ میں 105، سریندر نگر میں 24، پاٹن میں 30، امریلی میں 30، جام نگر میں68، اور مہسانہ میں 41، کچھ میں 24، معاملے درج ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : Oct 1, 2020, 11:08 AM IST

گجرات میں کورونا وائرس میں مسلسل آضافہ ہوریا ہے کیونکہ گجرات میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی بہت تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس

کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس کے سبب ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3453 تک پہنچ گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے اب تک کے سب سے زیادہ 1390 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

ریاست میں اب تک کل 137394 مثبت معاملات سامنے آئے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 117231 تک پہنچ گئی ہے تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1372 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت میں 16710 ایکٹیو معاملات سامنے آئے ہیں، ان میں سے 86 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں وہیں 16624 افراد کی حالت مستحکم ہے، ریاست میں کورونا وائرس کے اب تک 4356062 ٹیسٹ ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.