ETV Bharat / state

کورونا: گجرات میں 1379 نئے کیسز کی تصدیق - گجرات میں کورونا

ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1379 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کورونا: گجرات میں 1379 نئے کیسز کی تصدیق

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:29 AM IST

گجرات میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ریاست میں کورونا کیسز کے ساتھ ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہر روز 1300 سے زائد نئے معاملے سامنے آریے ہیں تاہم کورونا وائرس سے اب تک گجرات میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 3273 ہو چکی ہے۔

کورونا: گجرات میں 1379 نئے کیسز کی تصدیق
کورونا: گجرات میں 1379 نئے کیسز کی تصدیق

ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14 افراد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں کورونا وائرس کے اب تک کے سب سے زیادہ 1379 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ وہیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1652 افراد کو ہوسپیٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

گجرات میں اب تک کل 119088 پازیٹو معاملے سامنے آ چکے ہیں جبکہ کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 99808 سے زائد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے کسان نے خود کشی کی کوشش کی

محکمہ صحت گجرات کے مطابق 'گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے سب سے زیادہ معاملے سور ت میں 171، حمدآباد میں 151، وڈودرا میں 86، گاندھی نگر میں 29، بھاونگر میں 31، بناس کانٹھا میں 39، راج کوٹ میں 99، سریندر نگر میں 2، پاٹن میں 28، امریلی میں 26، جام نگر میں 108، مہسانہ میں 41 اور کچھ میں 30 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.